@user47h7tv5ppb: InterLink cập nhật tiến độ kỹ thuật mới nhất: mã di cư đã sẵn sàng để mở rộng quy mô. Việc tăng tốc độ xử lý di cư nhằm mục đích xây dựng một cơ sở hạ tầng vững chắc hơn, hướng tới mốc 10 triệu người dùng. Người dùng được khuyến nghị theo dõi các chỉ số hoạt động và cập nhật thông tin chính thức từ các kênh truyền thông của dự án. ​#interlink #itlg #itl

CHUYÊN GIA ĐÀO CỜ OI COI
CHUYÊN GIA ĐÀO CỜ OI COI
Open In TikTok:
Region: VN
Wednesday 19 August 2026 11:56:32 GMT
61
4
1
0

Music

Download

Comments

To see more videos from user @user47h7tv5ppb, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یہ وہ لمحہ ہے کےجب   جہاں انسان کا درد اپنی آخری حد کو چھو لیتا ہے۔  یہ حد سے زیادہ خوش اخلاقی کسی اچھائی یا صلے کی تمنا نہیں،  بلکہ اس بات کا اعتراف ہے،  کہ اب ہمارے اندر کسی کے رویے پر تڑپنے،  روٹھنے یا شکوہ کرنے کی سکت ہی نہیں رہی۔  ہم مسکرا کر ہر کڑوا گھونٹ پی جاتے ہیں،  کیونکہ دل اب مزید ٹوٹنے کے خوف سے ہی آزاد ہو چکا ہے۔ ۔سچی بات تو یہ ہے کہ جب اندر کا انسان مرتا ہے،  تو کوئی دھواں نہیں اٹھتا،  کوئی چیخ سنائی نہیں دیتی،  اور نہ ہی کوئی ماتم ہوتا ہے۔  بس ایک چلتی پھرتی لاش ہوتی ہے جسے دنیا
یہ وہ لمحہ ہے کےجب جہاں انسان کا درد اپنی آخری حد کو چھو لیتا ہے۔ یہ حد سے زیادہ خوش اخلاقی کسی اچھائی یا صلے کی تمنا نہیں، بلکہ اس بات کا اعتراف ہے، کہ اب ہمارے اندر کسی کے رویے پر تڑپنے، روٹھنے یا شکوہ کرنے کی سکت ہی نہیں رہی۔ ہم مسکرا کر ہر کڑوا گھونٹ پی جاتے ہیں، کیونکہ دل اب مزید ٹوٹنے کے خوف سے ہی آزاد ہو چکا ہے۔ ۔سچی بات تو یہ ہے کہ جب اندر کا انسان مرتا ہے، تو کوئی دھواں نہیں اٹھتا، کوئی چیخ سنائی نہیں دیتی، اور نہ ہی کوئی ماتم ہوتا ہے۔ بس ایک چلتی پھرتی لاش ہوتی ہے جسے دنیا "بے حد سلجھا ہوا اور خوش اخلاق" انسان سمجھنے لگتی ہے۔ شکوے اور ناراضگیاں تو وہاں ہوتی ہیں، جہاں کوئی رشتہ، کوئی امید باقی ہو۔ جہاں احساس کے سارے پودے ہی جل چکے ہوں، وہاں صرف ایک گہری، ہولناک خاموشی اور ہر بات پر سر تسلیمِ خم کر دینا ہی بچتا ہے۔ یہ مسکراہٹ دراصل ہماری اپنی روح کا کفن ہے، جسے اوڑھ کر ہم روز جیتے ہیں اور روز مرتے ہیں۔ اب نہ کسی کی بے وفائی کا ملال ہے، نہ کسی کی نفرت کا گلہ، اور نہ ہی کسی کے لوٹ آنے کی آس۔ ہم دنیا کی سب سے بھیانک تنہائی کے اس مقام پر کھڑے ہیں جہاں اب کوئی درد، درد ہی نہیں لگت

About