@rami_alazzawi1: #Fitness #gym #motivation

rami_alazzawi1
rami_alazzawi1
Open In TikTok:
Region: TR
Wednesday 19 August 2026 13:03:17 GMT
19823
2238
59
99

Music

Download

Comments

pallax_
pallax_ :
We all gonna make it brah🔱
2026-08-19 14:04:24
27
muhammed.ali09
Muhammed Ali :
True tarzan
2026-08-19 14:58:55
0
david_bln28
david.bln2 :
Maschine
2026-08-19 13:05:10
8
00iforgotittt00
IForgotittt :
Monster
2026-08-19 13:07:11
7
81kadir01
Kadir ⁷ :
Peak form fehlt koch peak bankkonto
2026-08-19 14:39:30
1
owndoodle
. :
Rami wenn man deine Transformation anschaut geisteskrank Respekt
2026-08-19 13:18:47
1
azizomeirat0
azizomeirat0 :
Maschine 💪
2026-08-19 13:06:21
1
tty289
ŦŞELDORA :
2026-08-19 13:06:34
0
ascend981
A_was :
2026-08-19 17:15:50
0
elyesa647
Elyesa :
Sauber
2026-08-19 13:34:06
0
batu.priv
batuhan.🇹🇷 :
stark rami
2026-08-19 15:30:05
0
To see more videos from user @rami_alazzawi1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اسے سکون ملتا ہے جب کوئی اس کی بات توجہ اور ہمدردی سے سنے۔ 🥹 عورت اکثر حل خود بھی جانتی ہے، لیکن وہ صرف چاہتی ہے کہ کوئی اس کے احساسات کو تسلیم کرے۔ 😇  ✔️مثال کے طور پر بیوی کہتی ہے:
اسے سکون ملتا ہے جب کوئی اس کی بات توجہ اور ہمدردی سے سنے۔ 🥹 عورت اکثر حل خود بھی جانتی ہے، لیکن وہ صرف چاہتی ہے کہ کوئی اس کے احساسات کو تسلیم کرے۔ 😇 ✔️مثال کے طور پر بیوی کہتی ہے: "آج بازار میں اتنا رش تھا، میں بالکل تھک گئی۔" شوہر صاحب فوراً بولتا ہے: "اگلی بار نہ جانا، میں خود چیزیں لے آؤں گا۔" بیوی چاہتی تھی کہ وہ بس کہے۔۔۔ "ہاں، واقعی مشکل ہوا ہوگا، تم نے محنت کی۔" یہاں عورت کو لگتا ہے کہ شوہر نے اس کے جذبات کی قدر نہیں کی، اور شوہر سمجھتا ہے کہ اس نے تو فوراً بہترین حل پیش کر دیا ہے۔ مرد کو سمجھنا چاہئے کہ جب عورت بات کر رہی ہو تو پہلے سنیں، پھر کہیں: “میں سمجھ رہا ہوں، تم نے واقعی محنت کی ہے۔” حل اس ٹائم بتائیں جب وہ خود مشورہ مانگے۔ 🫀 عورت کو چاہئے کہ شوہر کا مشورہ دینا محبت کی کمی نہیں، بلکہ اس کا اندازِ فکر ہے💑۔ اگر آپ کو صرف سننے والا چاہیئے تو صاف کہیں: “مجھے ابھی صرف بات شیئر کرنی ہے” رشتہ تب مضبوط ہوتا ہے جب مرد اور عورت ایک دوسرے کے فرق کو تسلیم کریں۔ مرد کو سننا سیکھنا ہے، اور عورت کو یہ ماننا ہے کہ مشورہ دینا بھی محبت کا اظہار ہے🫀۔ یوں دونوں ایک دوسرے کی زبان سمجھ کر ایک دوسرے کے قریب آ سکتے ہیں۔💑 #imrankhanzindabad #viralview1milion #viralview1milion #foryoupage #m_saddam_sajid

About