@easyemi: lieb die farb-komboo

easyemi🌷
easyemi🌷
Open In TikTok:
Region: DE
Wednesday 19 August 2026 16:27:57 GMT
1135
203
9
6

Music

Download

Comments

pyrosniperman
pyrosniperman :
cleaaaan ✨
2026-08-19 16:31:23
0
sebaldson
SebaldSon :
Feuer
2026-08-19 18:50:24
0
sarah1stda
Sarah☆ :
Sieht toll aus!!🫰🏼
2026-08-19 18:42:46
0
chaoz.music
chaoz.music :
2026-08-19 16:32:36
0
dominikfgn
Dominik :
wunderschön ☺️
2026-08-19 16:55:57
0
user095156940
Mario :
🔥🔥🔥
2026-08-19 18:17:51
0
To see more videos from user @easyemi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پھر میں نے وہ سب دیکھ لیا جسے سوچتے ہوئے مُجھے ڈر لگتا تھا ۔ رات کے سناٹے میں جب آنکھیں بند کرتا تھا تو وہی منظر سامنے آ جاتا تھا ۔   میں نے ہمیشہ خود کو اس سے دور رکھنے کی کوشش کی تھی ۔   کیونکہ وہ سچ بہت کڑوا تھا ۔   وہ باتیں جو دل میں کانٹوں کی طرح چبھتی تھیں ۔   وہ چہرے جو اب اجنبی لگتے تھے ۔   وہ وعدے جو ہوا میں تحلیل ہو گئے تھے ۔   میں سوچتا تھا اگر کبھی حقیقت سامنے آ گئی تو میں ٹوٹ جاؤں گا ۔   اس لیے میں نے آنکھیں بند کر لیں ۔   میں نے بہانے بنا لیے ۔   میں نے خود سے جھوٹ بولا کہ سب ٹھیک ہے ۔   مگر ایک دن ہمت کر کے میں نے پردہ ہٹا دیا ۔   اور وہاں وہی تھا جس سے میں سب سے زیادہ ڈرتا تھی ۔   خاموشی ۔   سچائی ۔   تنہائی ۔   لوگوں کے بدلتے ہوئے لہجے ۔   میرے بارے میں وہ باتیں جو کبھی میرے سامنے نہیں ہوئیں ۔   وہ راتیں جب میرا نام لیا گیا اور میں وہاں نہیں تھا۔   وہ ہنسی جس میں میرا ذکر مذاق بن گیا ۔   میں نے دیکھا کہ وقت کیسے لوگوں کو بدل دیتا ہے ۔   میں نے دیکھا کہ محبت کیسے ضرورت بن کر ختم ہو جاتی ہے ۔   میں نے دیکھا کہ اعتبار کتنی آسانی سے ٹوٹ جاتا ہے ۔   سب سے مشکل یہ تھا کہ الزام کسی کو نہیں دے سکتی تھی ۔   کیونکہ میں خود اس سچ سے بھاگتا رہتا تھا ۔   پہلے چند لمحے سانس لینا مشکل ہوا ۔   دل نے کہا واپس پلٹ جاؤ ۔   آنکھوں نے کہا اب اور مت دیکھو ۔   مگر میں رکا رہا ۔   کیونکہ ڈر کر جینے سے بہتر ہے ایک بار سب دیکھ لینا ۔   اس دن کے بعد درد کم نہیں ہوا ۔   لیکن ڈر ختم ہو گیا ۔   اب جب وہی خیال آتا ہے تو کانپتا نہیں ہوں ۔   کیونکہ جو چیز ایک بار دیکھ لی جائے وہ پھر ڈراتی نہیں ۔   وہ بس سکھا دیتی ہے۔ 💔😔

About