@bekstheshoppingmom: Crocs cafe slippers aren’t just for the house, bc these have the hard bottoms 🖤🤌🏻🧸 #crocs #crocsslippers #crocsnewarrivals #crocscozyslippers #tiktokshopcreatorpicks

bekstheshoppingmom
bekstheshoppingmom
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 20 August 2026 01:21:51 GMT
1123
5
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @bekstheshoppingmom, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

معانی اور مطلب👇 غزل: تری نگاہ فرومایہ ہاتھ ہے کوتاہ کتاب: بالِ جبریل گلا تو گھونٹ دیا اہلِ مدرسہ نے ترا کہاں سے آئے صدا لا الہ الّا اللہ مطلب: اس شعر میں اقبال نے نظام تعلیم کی خامیوں کی جانب اشارہ کیا ہے جس کے باعث مسلمان اپنی دینی تعلیم و تربیت سے محروم رہ جاتے ہیں ۔ یہ تعلیم تو طلبا کو سوچنے سمجھنے کی صلاحیت سے محروم کر کے رکھ دیتی ہے ۔ پھر  وہ نعرہ حق کیسے بلند کر سکتے ہیں ۔ اٹھا میں مدرسہ و خانقاہ سے غمناک نہ زندگی، نہ محبت، نہ معرفت، نہ نگاہ مطلب: افسوسناک بات یہ ہے کہ ظاہری اور باطنی علوم کے تمام ادارے اپنے حقیقی مسلک سے محروم ہو گئے ہیں ۔ نہ ان میں زندگی کی رمق باقی رہی اس کے علاوہ یہاں اب محبت و معرفت کا بھی فقدان ہے ۔ یہ ادارے تو اپنی حقیقی روح سے محروم ہو چکے ہیں ۔ . . Allama Iqbal Urdu Poetry SHayari Status Sad Urdu Shayari Whatsapp .. #allamaiqqbal #allamaiqbal #allamaiqbalpoetry #allamaiqbalshayari #rekhtafoundation #rekhta #urdupoetry #urdulover #urduwriting #amazingpoetry #classicpoetry #poetrylove #urdulove #words #urduquote #urdudiaries #urduword #learnurdu #urduliterature #instaurdu #urduwriter #writer #englishquote #ُpakistan #couplet #words #urdu

About