@hashim.haydri: سعودی کسٹمر خود بولتا ہے گیس ختم ہو گئی ہے یا کمپریسر خراب ہے اےسی چل نہیں رہا فالٹ آپکے کے سامنے ہے سعودی کسٹمر بہت اچھا بندہ یار فون کرکے بولتا ہے جاکر بنا دو اےسی کوئی اتفاق نہیں کیا کتنے ریال لگے گے یے ہوتی اچھے کسٹمر کی پہچان کے و اپ پر اعتماد کرے اور ہمیں ٹیکنیشن حضرات کو بھی چاہیے کام ایمانداری سے کریں سچ بول کر جتنے ریال مانگےہیں اوس نے کہا ہے ٹھیک ہے صبح میرا ڈرائیور دوکان پر آکر دے جائے گا اگر اسے جھوٹ بولتے تو ریال زیادہ مل جانے تھے لیکن ایسا نہیں کیا صرف بٹن نیا لا کر لگایا بس یہی سے روزی مل گئی ہے الحمدللہ اللہ تعالٰی ہم سب کو رزق حلال کمانے اور کھانے کی توفیق عطا فرمائے آمــــــــــــــــــين 🤲🤲🤲🤲🤲 #saudiarabia #AC #technician #acrepair #ACInstallation