کبھی بھی اس بات پر اداس نہی ہونا کہ سب اچھا کر کے بھی آپ کو بہترین نہیں کہا گیا۔ تم بہت بہترین ہو کہ تم نے وفاداری اور اولاد کو چنا۔ تم نے اپنا گھر بسانے کا سوچا۔ تمہاری قربانی صرف تم ہی جانتی ہوں کہ تم ایک ایسی زندگی گزار رہی ہوں اور ایک ایسے خاندان کے ساتھ ایڈجسٹ کر رہی ہوں جو تمہاری سوچ سے بلکل مختلف ہے۔۔ لیکن تم پھر بھی سب سنبھالے ہوئے ہوں۔ تو تم بہترین سے بھی بہترین ہوں ♥️♥️