@roshniikhan804: شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد کے باہر پولیس نے تقریبا ڈیڑھ کلومیٹر دور بیرئیر لگا دیے ہیں اور میڈیا کے نمائندوں کو ان بیرئیرز سے پیچھے دھکیل رہی ہے#releaseimrankhan #unfareezmyaccount #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 @Imran Khan Official
:کتنا خوش قسمت ہوگا وہ ڈاکٹر جو عمران خان کو دیکھے گا۔
2026-08-20 17:59:48
30
🥀IHTESHAM🕊 :
King 👑 Imran Khan [wicked]
2026-08-20 17:41:43
2
❤️804❤️ :
🥰🤲804🤲
2026-08-20 17:33:32
25
saeedahmad12 :
مرشدمرشدے۔804
2026-08-20 17:35:53
8
ummezara44 :
humari jaan ki amad amad
2026-08-20 17:27:44
13
🔥RᴵSᴷY JᵁTᵀ🎭 :
بسم اللہ الرحمن الرحیم یا اللہ مجھے نہیں پتا نہیں معلوم تجھے کون سی ادا پسند ہے یا اللہ عمران خان کی مدد فرما اللہ یا اللہ اس کی ازمائش ختم فرما یا اللہ تیری مدد کے بغیر عمران خان کچھ بھی نہیں کر سکتا بس اللہ تو اس کی حفاظت فرما کروڑوں لوگوں کی دعاؤں کو قبول فرما یا اللہ ہوگا وہی جو تو چاہے گا بس ہماری خواہش ہے اللہ تیرے محبوب کی اواز اٹھانے والا ہے بے شک تو اسے اکیلا نہیں چھوڑتا جو تیرے محبوب کو پسند کرتا ہے یا اللہ تو مدد فرما امین❤️👍
2026-08-20 18:07:31
6
(بلال بٹ)🦅۔بٹ چوک کلر سیداں♥ :
اڈیالہ سے الشفاء ، الشفاء سے بنی گالہ۔ اور پھر
بنی گالہ سے سیــــدھا وزیراعظم ہاؤس
“”انشااللہ””♥️
2026-08-20 20:17:01
3
user06065847160 :
uff
2026-08-20 18:12:29
1
To see more videos from user @roshniikhan804, please go to the Tikwm
homepage.