@ria_winata04: #fypシ #trending #foryoupage

Riaa💫
Riaa💫
Open In TikTok:
Region: ID
Friday 21 August 2026 03:31:57 GMT
399
59
1
1

Music

Download

Comments

alfaruk169
AL FARUK :
2026-08-21 05:16:25
0
To see more videos from user @ria_winata04, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

*سید جعفر زنجانی حفظہ اللہ فرماتے ہیں:*
*سید جعفر زنجانی حفظہ اللہ فرماتے ہیں:* "میرے بھائی سید موسیٰ نے مجھے بتایا کہ *شیخ حسن علی نخودکی رحمتہ اللہ علیہ* نے ان سے کہا - یعنی ان کے والد *سید احمد زنجانی* اور *ام خمینی رحمتہ اللہ علیہ* سے: *"میں تمہیں ایک ایسا عمل سکھاؤں گا جو تمہیں دوسروں کا محتاج نہیں رکھے گا۔"* *وہ عمل یہ ہے:* 1. *پہلے آیة الکرسی پڑھو* 2. *پھر تسبیحات حضرت زہراء سلام اللہ علیہا پڑھو* _33 مرتبہ اللہ اکبر، 33 مرتبہ الحمد للہ، 34 مرتبہ سبحان اللہ_ 3. *اس کے بعد سورہ توحید 3 مرتبہ پڑھو* 4. *اور نبی و آلِ نبی پر 3 مرتبہ درود بھیجو* 5. *اور سورہ طلاق کی 2 اور 3 آیت پڑھو:* *﴿وَمَن يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَل لَّهُ مَخْرَجًا _ وَيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ ۚ وَمَن يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ ۚ إِنَّ اللَّهَ بَالِغُ أَمْرِهِ ۚ قَدْ جَعَلَ اللَّهُ لِكُلِّ شَيْءٍ قَدْرًا﴾* *ترجمہ:* "اور جو اللہ سے ڈرتا ہے اللہ اس کے لیے نجات کی راہ نکال دیتا ہے _ اور اسے وہاں سے رزق دیتا ہے جہاں سے اسے گمان بھی نہ ہو۔ اور جو اللہ پر بھروسہ کرے تو وہ اس کے لیے کافی ہے۔ بے شک اللہ اپنا کام پورا کرنے والا ہے۔ اللہ نے ہر چیز کے لیے ایک اندازہ مقرر کر رکھا ہے۔" *سید احمد زنجانی فرماتے تھے:* *"اس عمل کی پابندی کے بعد میں کبھی فقیر نہیں ہوا۔"* *📚 ماخذ: مجلہ پاسدار اسلام سے ملاقات* *اللهم ارزقنا رزقاً حلالاً طيباً مبارکاً* Naseer Ahmed #islamicpost #forhajat #alquran #fypシ゚viral #followformore

About