@huysan.sale: Keo chống thấm tường, mái an toàn #keochongtham #keochongthamtrongsuot #sansale #giare #giadung

Huy Săn Sale
Huy Săn Sale
Open In TikTok:
Region: VN
Saturday 22 August 2026 03:43:03 GMT
37
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @huysan.sale, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

رَستہ بھی کٹھن دُھوپ میں شدّت بھی بہت تھی   سائے سے مگر ،،، اُس کو  مُحبّت  بھی  بہت  تھی   خیمے  نہ  کوئی  میرے  مُسافِر   کے   جلائے  زخمی تھا بہت پاؤں ، مُسافت بھی بہت تھی   سب  دوست  مِرے  منتظر   پردۂ   شَب   تھے  دِن میں تو سفر کرنے میں دِقّت بھی بہت تھی  بارش کی دُعاؤں میں نمی آنکھ کی مِل جائے   جذبے کی کبھی اِتنی رفاقت بھی بہت تھی    کُچھ تو تِرے موسم ہی مُجھے راس کم آئے  اور کُچھ مِری مٹّی میں بغاوت بھی بہت تھی    پُھولوں  کا  بِکھرنا  تو  مُقدر  ہی  تھا ،،،  لیکن  کچھ اِس میں ہَواؤں کی سیاست بھی بہت تھی  وُہ بھی سرِ مقتل ہے کہ سَچ جس کا تھا شاہد   اور  واقفِ  احوال  عدالت  بھی  بہت  تھی  اِس ترکِ  رفاقت  پہ  پریشاں  تو  ہُوں ، لیکن  اب تک کے تِرے ساتھ پہ حیرت بھی بہت تھی  خُوش  آئے  تُجھے ،،،  شہرِ  مُنافِق   کی   اَمیری  ہم لوگوں کو سَچ کہنے کی عادت بھی بہت تھی (خوشبو کی شاعرہ) پروینؔ شاکر ¹⁹⁹⁴-¹⁹⁵² مجموعۂ کلام : (صدِ برگ) #foryoupage #foryoupage #foryou #parveenshakir #parveenshakir #foryou #foryoupage #foryou #foryoupage #MaheTammam #everyone #everyone #everyone #viralvideo #foryoupage #foryou #viralvideo

About