*🌙10 ربیع الاول | عقدِ مبارکِ رسولِ خداؐ ﷺ و سید خدیجہؑ کی مناسبت سے تمام محبانِ اہلِ بیتؑ کو مبارک باد۔♥️*
وہ رشتہ جس نے تاریخِ اسلام کو وفا، ایثار اور نصرت کی لازوال مثال عطا کی۔
حضرت خدیجہؑ وہ عظیم ہستی ہیں جن کی محبت، وفاداری اور قربانیوں کو خود رسولِ اکرمؐ نے ہمیشہ یاد فرمایا۔
حضرت رسولِ اکرمؐ نے فرمایا:
“خدا کی قسم! اللہ نے مجھے خدیجہؑ کے بدلے ان سے بہتر کوئی عطا نہیں کیا۔”
📚(السيرة النبوية عند أهل البيتؑ، ص 355)