@jeon_ritu_07: Hobiiii version Dn bb'z -!🐿️ . . . . . . . . . . . .#fypシ゚viral #hobiii #bdtiktokofficial🇧🇩

᭄✿জাংকুকের রসমালাই ᭄✿⟭⟬⁷
᭄✿জাংকুকের রসমালাই ᭄✿⟭⟬⁷
Open In TikTok:
Region: BD
Monday 24 August 2026 11:39:53 GMT
1521
331
14
19

Music

Download

Comments

shefa3492
🌷•Shefa•🌷 :
Amr 4 number jamai😩
2026-08-24 13:45:42
1
jeon_jessica_72
🎀⋆. 𐙚˚𝐉𝐞𝐬𝐬𝐢𝐜𝐚𝜗𝜚˚⋆🍒 :
Earlyyy
2026-08-24 11:51:01
0
jeon14736
❤️‍🔥♡ᴍᴀʀᴊɪʏᴀ ♡❤️‍🔥 :
🥰🥰🥰
2026-08-24 12:57:12
0
jeon_x_jungkook7
♡JungKOOK ER~SoKina sundori♡🌚 :
😫😫
2026-08-24 13:49:01
0
To see more videos from user @jeon_ritu_07, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

چناب نگر میں عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے میونسپل کمیٹی کی جانب سے خوبصورت لائٹنگ اور سجاوٹ چناب نگر (ٹائمز آف چناب): عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر چنیوٹ عائشہ رضوان کے ویژن
چناب نگر میں عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے میونسپل کمیٹی کی جانب سے خوبصورت لائٹنگ اور سجاوٹ چناب نگر (ٹائمز آف چناب): عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر چنیوٹ عائشہ رضوان کے ویژن "عید مناؤ، جشن اور خوشی کے ساتھ" کے تحت میونسپل کمیٹی چناب نگر کی جانب سے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ چیف آفیسر میونسپل کمیٹی پرویز اختر کی نگرانی میں سپروائزر مظہر عباس نے اپنی ٹیم کے ہمراہ میونسپل کمیٹی اور اس کے اطراف میں خوبصورت لائٹنگ اور مختلف مقامات پر عید میلاد النبی ﷺ کے حوالے سے بورڈز آویزاں کیے۔ سجاوٹ اور خوبصورت لائٹنگ سے میونسپل کمیٹی اور اطراف کا ماحول مزید خوبصورت ہوگیا ہے۔ یہ انتظامات عید میلاد النبی ﷺ سے محبت اور عقیدت کے اظہار کا ایک خوبصورت انداز قرار دیے جا رہے ہیں۔ اس موقع پر سپروائزر مظہر عباس نے کہا کہ عید میلاد النبی ﷺ خوشی، محبت اور عقیدت کا موقع ہے، جس کے لیے میونسپل کمیٹی کی جانب سے شہر کو خوبصورت بنانے اور شہریوں کے لیے خوشگوار ماحول فراہم کرنے کے لیے اپنی ذمہ داریاں بھرپور انداز میں انجام دی جا رہی ہیں۔

About