@wamiori: Want better AI images? Try this simple ChatGPT tip.

Wamiori
Wamiori
Open In TikTok:
Region: KE
Monday 24 August 2026 15:02:33 GMT
492
44
0
4

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @wamiori, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بہت اچھا تعلق رہا ہے تم سے سچ کہوں تو میری زندگی کے خوبصورت بابوں میں سے ایک باب تم بھی ہو۔ تمہارے ساتھ ہنسنا، باتیں کرنا، چھوٹی چھوٹی باتوں پر .... لڑنا اور پھر مان جانا یہ سب یادیں اب بھی دل کے کسی کونے میں زندہ ہیں۔ بہت کچھ کہنا تھا تم سے بہت سی شکایتیں بھی تھیں .... اور بہت سا پیار بھی مگر وقت نے ہمیں وہ موقع ہی نہیں دیا یا شاید ہم نے ہی خاموشی کو لفظوں پر ترجیح دے دی۔کبھی سوچا تھا ساتھ بہت دور تک جائیں گے مگر کچھ راستے بس یادوں تک ہی محدود رہ جاتے ہیں۔ کچھ لوگ قسمت میں ہوتے ہیں، زندگی میں نہیں۔... تم سے کوئی گلہ نہیں نہ کوئی الزام نہ کوئی شکوہ۔ کیونکہ جو وقت تمہارے ساتھ گزارا وہ دکھ نہیں، ایک خوبصورت امانت ہے میرے پاس... اب اگر تم خوش ہو تو یہی میری دعا ہے۔ کیونکہ محبت کا مطلب پانا نہیں کبھی کبھی چھوڑ دینا بھی ہوتا ہے۔... تو ہاںبہت اچھا تعلق رہا ہے تم سے ... ایک اچھی یاد ہو تم بہت کچھ کہنا تھا مگر اب آزاد ہو تم۔ اور شاید اب میں بھی... تھوڑا سا آزاد ہوں۔. . . #viral #video #grow #account #foryou

About