اللہ پاک جب کوئی سوالی یا بھوکا اپ کے پاس اتا ہے کوئی چیز مانگنے کے لیے تو اپ اس کو پہلے بھوک اس کو مٹاتے ہیں یا کہ پہلے اس کو اپ امتحانوں میں ڈال دیتے ہیں کیا اپ خدا ہیں ایسا ہی خدا ایسا ہوتا ہے کہ ایک منگتا منگنے کے لیے ایا ہے پریشانی میں ہے اور اس کو وہ چیز نہیں دیتے بلکہ اور طرف لے جاتے ہیں میں جو چیز کہہ رہا ہوں وہ دیں مجھے مجھے پیسہ چاہیے بچوں کی شادی کے لیے وہ اپ دیتے نہیں ہیں روز نیا جو ہے نا سبق دے دیتے ہیں اللہ پاک میں جو چاہتا ہوں وہ اگر ہو جائے تو میں خوش ہو جاؤں گا مجھے سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا میں پریشانی میں ہوں میرے بچی اور بچے کی شادی ہے اور میں اب اتنا شرمندہ ہوں اور پریشان ہوں کہ اپ جو ہے نا اپ دوسری باتوں میں لگ جاتے ہیں خدا اپ کو کیا ہے تو اپ کے پاس کوئی کمی ہے اگر دے دیں تو وہ کیوں نہیں کرتے معجزہ کہتے ہیں وہ تو ہوگا کبھی نہیں ہوتا روز کوئی نہ کوئی بات کر دیتے ہیں لیکن نہیں ہوتا کیا کروں میں اللہ پاک میں تو حیران ہوں اپ کی قدرت پر بس میں تو یہی سوچتا رہتا ہوں کہ کیا ہو رہا ہے
2026-08-25 13:12:53
3
Malik Farhan Basana :
ameen💖💖
2026-08-27 11:49:21
2
Muhammadnawaz88 :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-27 07:23:22
1
Tahir Mehmood923 :
🌹🌹 محمد صلى الله علیہ والہ وسلم🌹🌹
2026-08-25 06:45:14
9
Akmal Sajjad :
سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم
2026-08-25 08:04:03
3
zainrizwan698 :
Allaha hfazt
2026-08-25 07:33:05
3
Rashid ❣️🫂🫂 :
inshallah
2026-08-26 14:59:44
3
Fazal Ahmad :
اے میرے پیارے اللہ اپ کی کوئی ویڈیو ائے تو میں سنوں نہیں یہ بھی کبھی ہو سکتا ہے میں کبھی کوئی ویڈیو نہیں چھوڑی اور اپ کی ہر ویڈیو میں سنتا ہوں اور سے سنتا ہوں اس پر عمل بھی کرتا ہوں میں قربان میرے اللہ پر اپ ہی تو سب کچھ میرے ہیں تو میں کیسے کر سکتا ہوں ویسے کیسے کر سکتا ہوں جب میں اپ سے پیار کرتا ہوں اپ مجھ سے پیار کرتے ہیں میرے اللہ تو پھر میں کوئی اپ کی ویڈیو ائے تو میں چھوڑ دوں یہ میرے لیے اچھی بات تو نہیں ہے نا ہر ویڈیو میں جو میں نے دیکھتا ہوں اس ویڈیو پہ میں سارے میسج بھیجتا ہوں باقاعدہ سبحان اللہ الحمدللہ اللہ اکبر حسبی اللہ نے حسبی اللہ نعمت وکیل اللہ ہی میرے لیے کافی ہے میں ہر دوسری تیسری ویڈیو میں مختصر کر بھیجتا ہوں میں میں نے کبھی ایسی غلطی نہیں کی
2026-08-25 13:20:55
3
Derwaish001😎🥂 :
i love Allah ♥️♥️
2026-08-24 19:57:24
1
👑 ملک زادہ333 🏴☠️🤫 :
یا اللہ میرے دعا اس بابرکت مہینے کہ صدقے قبول کر میرے مالک یا اللہ بہت تھک چکا ہوں میں اور مجھ سے اپنی خود کی زندگی برباد ہوتے ہوئے نظر ارہے ہیں مگر مالک تو میرے ساتھ ہے اپنا محبوب کے صدقے میری فریا د قبول عطا فرما امین یا رب العالمین 🥺🫀
2026-08-25 19:36:06
2
🔥🍁𝗠𝗨ℝ𝕊𝗛𝗔𝗗👑💯 :
Allah
2026-08-25 03:11:19
1
ZEESHAN_ Jutt⛎ :
beshak
2026-08-27 18:46:30
0
Uma Ravi 😘😘 :
bashak 🤲 inshallah 🤲 Ameen Suma Ameen sukaar alhamdulillah Allah hamesha Mara Sath hy Allah pak k Karam hy muja pa Allah hamesha Mari izzat ki hifazt farmaye or muja Mari future family ko or Mari sari blessings ko success ko or jealous or Davil jaisi bori Logo Sy spells Sy Mahfouz rakha Ameen Suma Ameen sukaar alhamdulillah 🤲🥰🤗🥰🤗
2026-08-28 03:38:38
0
Ꮯᴜᴛᴇ ᥫ᭡፝֟፝֟ ɢɪʀʟ 모 :
allah
2026-08-27 19:26:48
0
Zahaid hayat :
yes
2026-08-28 03:48:40
0
Zain 🇵🇰🇸🇦❤️ :
inashAllah Ameen sum Ameen 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-08-25 11:32:34
1
To see more videos from user @bestieforever123456789, please go to the Tikwm
homepage.