@smjdarpagal1: Day 141 we are picking greatest poetry of all time Not copied. Not inspired. Just words from the soul. If you feel it, you belong here 🤍 میں اس کے بعد چل نہیں پایا کسی کے ساتھ۔ اس نے بھی بس کام چلایا کسی کے ساتھ۔ دو لوگ ایک دل میں رہائش پذیر ہیں۔ مفلس ہوں بانٹتا ہوں کرایہ کسی کے ساتھ۔ جو مشکلوں سے میں نے سکھایا تھا اس کو دوست۔ اس نے وہ عشق کر کے دکھایا کسی کے ساتھ۔ #poetry #urdupoetry #aesthetic #deeplines #fyp