زندگی کو اتنے غور سے مت دیکھیے، کچھ رشتے بس محسوس کیے جاتے ہیں، جیے نہیں۔
2026-08-24 18:29:51
1
*꧁༒☬ Arslan ☬༒꧂* :
پیاس لگی تھی غضب کی مگر پانی میں زہر تھا
پیتے تو مر جاتے اور نہ پیتے تو بھی مر جاتے
بس یہی زندگی بھر کے مسئلے حل نہ ہوئے
نیند پوری ہوئی نہ خواب مکمل ہوئے
وقت نے کہا کاش تھوڑا اور صبر ہوتا
صبر نے کہا کاش تھوڑا اور وقت ہوتا
ہنر اور سڑکوں پر تماشہ کرتا ہے
قسمت محلوں پر راج کرتی ہے
صبح صبح اٹھنا پڑتا ہے زندگی کمانے کے لیے
ارام کمانے نکلتے ہیں ارام چھوڑ کر
دولت کی بھوک ایسی لگی کمانے نکل گئے
دولت ملی تو ہاتھ سے رشتے نکل گئے
بچوں میں رہنے کی فرصت نہ ملی کبھی
فرصت ملی تو بچے خود کمانے نکل گئے
2026-08-24 22:41:51
1
To see more videos from user @jawad._khan7, please go to the Tikwm
homepage.