@mcmbdin: عید میلاد النبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے پُرمسرت موقع پر میونسپل کمیٹی منڈی بہاءاالدین کی جانب سے شہر بھر میں خوبصورت برقی قمقموں اور دیدہ زیب روشنیوں سے خصوصی چراغاں کا اہتمام۔ #EidMiladUnNabi ﷺ #MandiBahauddin #MiladUnNabi #MunicipalCommitteeMandiBahauddin #Punjab