Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@m777777777.m: #
قـــآهِرآلَآعــــــــدآء
Open In TikTok:
Region: YE
Monday 24 August 2026 23:36:14 GMT
84
4
1
1
Music
Download
No Watermark .mp4 (
1.63MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
1.63MB
)
Watermark .mp4 (
2.95MB
)
Music .mp3
Comments
⤶♯̶ضــ͡ابـح²͢⁰͢²⁶˹𓆩𝙵𝙼𓆪ּּּ͢ :
سلامات
2026-08-25 00:22:00
0
To see more videos from user @m777777777.m, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
Debut akting Fiki naki langsung sama dukun Minang asli 😰 #fyp #fyppppppppppppppppppppppp #viral #filmclipscene #filmclips #filmindonesia #paketsantet #dikiriminpaketsantet #filmpaketsantet #rekomendasi #rekomendasifilm #tiktoktainment #masukberanda #bts #fypシ #fikinaki
I Rode My Monster Girlfriend to New York EP05.mp4
رشا الخطيب: زلزال في إيران والسبب "لا" في لبنان! يمكنكم متابعة الحلقة كاملة من برنامج #استوديو_العرب مع #رشا_الخطيب عبر موقعنا الإلكتروني أو من خلال قناتنا الرسمية على يوتيوب
وزارتِ ریلویز حکومتِ پاکستان اور حکومتِ خیبرپختونخوا کے درمیان ریلوے کے شعبے میں تعاون کے فریم ورک معاہدے پر دستخط کی تقریب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی اور وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی موجودگی میں فریم ورک معاہدے پر دستخط کیے گئے فریقین کا ریلوے میں مشترکہ کوششوں کو خیبر پختونخوا اور پاکستان کی ترقی کے لیے سنگ میل قرار دیتے ہوئے عملی اقدامات تیز کرنے کے عزم کا اظہار معاہدے پر عمل درآمد سے صوبے میں ریلوے کی توسیع اور جدید خطوط پر ترقی کے وژن کو عملی جامہ پہنانے میں مدد ملے گی، وزیراعلیٰ گریٹر پشاور سرکلر ریلوے منصوبے کے تحت پشاور، نوشہرہ، مردان اور چارسدہ کو جدید ریلوے ٹریک کے ذریعے منسلک کیا جائے گا، وزیراعلیٰ پشاور ویلی ریلوے کے آئندہ مراحل میں نوشہرہ، مردان اور درگئی کے درمیان ریلوے رابطہ شامل کیا جائے گا، سہیل آفریدی مردان، چارسدہ اور پشاور، طورخم ریلوے روابط کو بھی منصوبے کے آئندہ مراحل میں شامل کیا جائے گا، سہیل آفریدی جدید ریلوے روابط سے لاکھوں مسافروں، طلبہ، مزدوروں اور تاجروں کو بہترین سفری سہولت میسر آئے گی، وزیراعلیٰ وفاقی وزیر ریلوے کا تعاون قابلِ تحسین، معاہدہ عوامی فلاح اور صوبے کی ترقی کا ذریعہ بنے گا، وزیراعلیٰ ریلوے رابطوں میں بہتری سے صوبے میں تجارت، سیاحت، روزگار اور علاقائی رابطہ کاری کو فروغ ملے گا، سہیل آفریدی خیبر پختونخوا میں بعض معاملات وفاقی حکومت سے متعلق ہیں، بدقسمتی سے ماضی میں ان شعبوں کو مطلوبہ توجہ نہیں دی گئی، وزیراعلیٰ امید ہے کہ ریلوے کے ان منصوبوں کو فاسٹ ٹریک بنیادوں پر آگے بڑھایا جائے گا، سہیل آفریدی معاہدے پر دستخط یقینی بنانے پر دونوں طرف کے متعلقہ حکام خراج تحسین کے مستحق ہیں، سہیل آفریدی ہم وفاقی وزیر حنیف عباسی اور ان کی ٹیم کا تعاون فراہم کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہیں، وزیر اعلیٰ کے پی ہم نے اپنے قومی اداروں کو اٹھانا ہے، ٹرین نیٹ ورک نسبتاً ایک سستا اور آرام دہ سفر ہے، وزیر اعلیٰ وفاق اور صوبے دونوں کی ذمہ داری ہے کہ اس شعبے میں سرمایہ کاری کریں، یہ ہمارا مشترکہ ہدف ہونا چاہیے، سہیل آفریدی ہم پشاور میں آؤٹر رنگ روڈ پر بھی کام کر رہے ہیں، یہ مالی سال صوبے میں امن، ترقی اور خوشحالی کا سال ثابت ہو گا، سہیل آفریدی حنیف عباسی نے صوبائی حکومت کے تعاون کو سراہا، وفاقی و صوبائی حکومتوں کے باہمی تعاون کو عوامی سہولیات اور ترقی کے لیے اہم قرار دیا یہ ایک منفرد کانسیپٹ ہے جس کے دیرپا نتائج سامنے آئیں گے، دیگر صوبوں کے ساتھ بھی اسی طرح کے معاہدے کیے گئے ہیں، وفاقی وزیر ریلوے ایسا نیٹ ورک ہے جو تمام صوبوں کو جوڑتا ہے، عوامی فلاح حدود و قیود سے بالاتر ہے، وفاقی وزیر معاہدے پر عمل کے لیے بھرپور تعاو یقین بنائیں گے، تیز رفتاری سے آگے بڑھیں گے، حنیف عباسی معاہدے کے تحت وفاقی ریلوے موجودہ انفراسٹرکچر استعمال کرنے کی سہولت کے ساتھ تکنیکی تعاون بھی فراہم کرے گا، بریفنگ معاہدے کے تحت خیبر پختونخوا میں مختلف ریلوے منصوبوں کو مرحلہ وار آگے بڑھایا جائے گا، بریفنگ خیبر پختونخوا حکومت تاریخی ریلوے اسٹیشنز کی بحالی و تزئین و آرائش کرے گی، رواں اے ڈی پی میں 50 کروڑ روپے مختص، بریفنگ وفاقی حکومت کی موجودہ ریلوے سہولیات کو صوبے میں سب اربن ریلوے سروس کے لیے استعمال کیا جائے گا، بریفنگ نوشہرہ اور جہانگیرہ ریلوے روٹ منصوبے کو ترجیحی بنیادوں پر آگے بڑھایا جائے گا، بریفنگ نوشہرہ، جہانگیرہ روٹ کی فزیبلٹی کے لیے کنسلٹنسی کا ٹھیکہ 30 اگست تک ایوارڈ کر دیا جائے گا، بریفنگ نوشہرہ، مردان اور درگئی ریلوے رابطے کو مرحلہ وار آگے بڑھایا جائے گا، تاریخی ریلوے ورثے کی بحالی بھی فریم ورک معاہدے کا حصہ ہوگی، بریفنگ وفاقی حکومت نیا ریلوے منصوبہ شروع کرے تو خیبر پختونخوا حکومت انتظامی تعاون فراہم کرے گی، بریفننگ
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy