@kalliedella: Snap & Solve: 1-Step Equation Solved Instantly! 📸✨ Instant step-by-step math & science solutions! #algebratricks #linearequations #middleschoolmath #mathtok #studygram #SoviAI

Kallie Della
Kallie Della
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 25 August 2026 02:06:46 GMT
0
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @kalliedella, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تم نے دیکھا ہی نہیں میں بہت دور تک آئی تھی تمہارے پیچھے۔ میں نے صرف راستے نہیں طے کیے تھے، میں نے اپنی ضد، اپنی انا، اپنے اصول اور اپنی بے شمار خواہشیں بھی تمہارے لیے چھوڑ دی تھیں۔ تمہیں شاید ابھی اندازہ ہی نہ ہوا کہ میں نے کتنی بار خود کو تمہاری خاطر نظر انداز کیا۔ کتنی بار اپنے دل کو سمجھایا کہ تم مصروف ہو، تم بدل نہیں رہے  کتنی بار تمہاری خاموشیوں کو محبت کا نام دیا اور تمہاری بے رخی کو حالات سمجھ کر معاف کر دیا۔ تم نے دیکھا ہی نہیں کہ میں تمہارے پیچھے چلتے چلتے خود سے کتنی دور ہو گئی تھی۔ میں نے اپنی خوشیاں، اپنی نیندیں اور اپنے سکون تک تمہارے حوالے کر دیے تھے۔ مگر افسوس، تم نے کبھی پلٹ کر یہ جاننے کی کوشش ہی نہیں کی کہ تمہارے پیچھے آنے والی یہ لڑکی آخر کتنی تھک چکی ہے۔ پھر ایک دن میں رک گئی۔ اس لیے نہیں کہ محبت ختم ہو گئی تھی، بلکہ اس لیے کہ مجھے احساس ہو گیا تھا کہ کچھ لوگ ہماری موجودگی کے عادی تو ہو جاتے ہے مگر ہماری قدر نہیں کرتے آج بھی اگر تم پلٹ کر دیکھو تو شاید تمہیں میرے قدموں کے نشان بہت دور تک جاتے نظر آئیں مگر وہاں میں نہیں ہوں گی۔ کیونکہ اب میں نے سیکھ لیا ہے کہ جو شخص خود مڑ کر نہ دیکھے، اُس کے پیچھے عمر بھر چلتے رہنا صرف خود کو کھو دینا ہے ۔ #😔💔🥀 #plzunfrezemyaccount #foryoupage #plzviralvideo #foryoupage❤️❤️

About