@hadidayal1: ✨: ہم نے غزلوں میں تمہیں ایسے پکارا محسن جیسے تم ہو کوئی قسمت کا ستارا محسن اب تو خود کو بھی نکھارا نہیں جاتا ہم سے وہ بھی کیا دن تھے کہ تجھ کو بھی سنوارا محسن اپنے خوابوں کو اندھیروں کے حوالے کر کے ہم نے صدقہ تیری آنکھوں کا اتارا محسن ہم کو معلوم ہے اب لوٹ کے آنا تیرا نہیں ممکن یہ مگر پھر بھی خدارا محسن#caption #CAPTION #CAPTION
@〽️:ہم نے غزلوں میں تمہیں ایسے پکارا محسن !
جیسے تم ہو کوئی قسمت کا ستارا محسن!
اب تو خد کو کبھی نکارا بھی نہیں جاتا ہم سے
وہ بھی کیا دن تھے کہ تجھ کو بھی سنوارا محسن !
اپنے خوابوں کو اندھیروں کے حوالے کر کے ہم نے صدقہ تیری آنکھوں کا اتارا محسن !
ہم کو معلوم ہے اب لوٹ کے آنا تیرا نہیں ممکن یہ مگر پھر بھی خدارا محسن 💔
2026-08-28 17:03:54
3
Shoaib Khan :
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں
جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
2026-08-29 10:36:27
3
Seaman Mohsin :
ok
2026-08-30 09:18:33
0
Qu4èsHí🤍👀 :
caption
2026-08-27 03:30:19
2
JAFFARILA :
❤️❤️❤️
2026-08-26 12:27:10
2
13•AUG :
@Laibakhan ❤️🩹
2026-09-05 09:03:42
1
MESUM KIYANI :
💓💓💓
2026-08-29 19:31:25
0
𝑺✫ :
@Laibakhan
2026-08-31 19:20:00
0
Ujaala Ghaffar :
❤️❤️❤️
2026-08-31 13:14:00
0
Ghulam Ali :
😔😔😔
2026-08-30 02:41:56
0
meenakshi :
❤❤❤
2026-09-02 14:20:38
0
slime :
💯💯💯
2026-08-27 23:08:13
0
Athar_armani⛎ :
🖤🖤🖤
2026-08-26 06:30:27
1
Jalal ۹۵ :
🥰🥰🥰
2026-08-26 05:37:29
0
𝙁𝙖𝙧ح𝙖𝙣 𝙍𝙖ج𝙋𝙪𝙩 🥀 :
پھر یوں ہوا کہ ہم بھری دنیا میں اکیلے رہ گئے
اور یہ حقیقت ہے 🥀🥀🥀
2026-09-11 03:00:52
0
To see more videos from user @hadidayal1, please go to the Tikwm
homepage.