@sajidhussainmirofficial: پاکستان تحریکِ انصاف، کراچی صدر فہیم خان کی ہدایات کے تحت شاہ فیصل کالونی میں یوسی ون اور یوسی ٹو کی جانب سے استقبالیہ کیمپ منعقد کیا گیا۔ اس پروگرام میں ڈپٹی جنرل سیکریٹری سندھ و ممبر صوبائی اسمبلی ساجد حسین میر، نائب صدر کراچی و رکنِ صوبائی اسمبلی محمود اویس، کوآرڈینیٹر ظفر فیروز، ایڈیشنل جنرل سیکٹری ضلع کورنگی دانش اعوان اور دیگر ذمہ داران و کارکنان نے شرکت_