@great.imran.khan2: پمز میں جاں بحق ہونے والے یہ بچے نہ کسی احتجاج میں گئے تھے، نہ کسی جنگ کا حصہ تھے اور نہ ہی کسی جلسے میں۔ یہ تو اپنی بات بھی نہیں کہہ سکتے تھے۔ آخر کسی نہ کسی کی غفلت تو ضرور ہے۔ کچھ روز قبل عمران خان کو بھی اسی ہسپتال لایا گیا تھا۔ شاید ان کے لیے بھی کوئی جال بچھایا گیا تھا اور انہیں بھی کسی حادثے کی آڑ میں نقصان پہنچانے چاہتے تھے، واللہ اعلم۔سہیل آفریدی
bay sohel pichy nahe hatana lang march ka elaan agy kardo plez
2026-08-26 16:20:16
2
KHAN🖤 :
2026-08-26 19:05:17
0
Sohailkhan730 :
😭😭😭
2026-08-26 15:10:38
0
Nomi LaLa :
سہیل آفریدی صاحب، آپ سے ایک سخت مگر جواب طلب سوال ہے: اگر خیبر پختونخوا میں حکومت اور انتظامیہ موجود ہے تو آیت نور کے کیس میں مبینہ ملزم کی گرفتاری، CCTV شواہد اور مبینہ اعترافِ جرم کے باوجود 14 دن بعد لاش ملنا انتہائی سنجیدہ سوالات پیدا کرتا ہے۔ آخر یہ 14 دن کہاں گئے؟ تفتیشی ادارے اور پولیس کیا کر رہے تھے؟ اگر CCTV موجود تھی اور ملزم تک پہنچ بھی گئے تھے تو آیت نور کو بروقت تلاش کیوں نہ کیا جا سکا؟ ایک بچی 14 دن تک لاپتا رہی اور ریاستی مشینری اسے زندہ یا کم از کم بروقت تلاش نہ کر سکی—اس کی ذمہ داری آخر کس پر عائد ہوتی ہے؟