@zoubirbook:

zoubir book
zoubir book
Open In TikTok:
Region: DZ
Wednesday 26 August 2026 21:19:03 GMT
1744
80
5
7

Music

Download

Comments

houssambelhadi2
👊الحجيلي 😎🇵🇸 :
😢😢😢😢😢حسبنا الله ونعم الوكيل
2026-08-27 22:27:27
0
ymn.fen.ymn.fen
Âymên Fen :
😭😟
2026-08-27 10:01:00
0
iya.__d_18
iya __d_18 :
😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-26 21:54:29
0
walidking471
Walid King :
😳😳😳😭😭😭😭😭
2026-08-26 21:21:46
0
bilallavagepro
Bilal lavage auto pro 18 :
🤩🤩🤩
2026-08-28 12:03:59
0
To see more videos from user @zoubirbook, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مشہور PUBG موبائل کانٹینٹ کریئیٹر فاروق احمد کینیڈا میں موٹر سائیکل حادثے کے نتیجے میں انتقال کرگئے۔ سوشل میڈیا پر فاروق احمد کے قریبی دوستوں کی جانب سے ان کے انتقال کی خبر شیئر کی گئی، جس کے مطابق وہ کینیڈا کے شہر کیلگری، البرٹا میں پیش آنے والے موٹر سائیکل حادثے میں جان کی بازی ہار گئے۔ فاروق احمد کے انتقال کی خبر سامنے آنے کے بعد گیمنگ کمیونٹی میں سوگ کی فضا پیدا ہوگئی۔ PUBG موبائل سے وابستہ متعدد معروف گیمنگ کریئیٹرز اور دیگر شخصیات نے سوشل میڈیا پر تعزیتی پیغامات جاری کرتے ہوئے فاروق احمد کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ فاروق احمد نے PUBG موبائل سے متعلق ویڈیوز اور گیمنگ کانٹینٹ کے ذریعے بڑی تعداد میں مداح بنائے تھے۔ ان کے یوٹیوب چینل Farooq Ahmad YT پر تقریباً 9 لاکھ 25 ہزار سبسکرائبرز جبکہ انسٹاگرام پر تقریباً 85 ہزار فالوورز موجود ہیں۔ وہ PUBG موبائل کے قیمتی اور نایاب اکاؤنٹس کے حوالے سے بھی خاصی شہرت رکھتے تھے۔ اپنی ویڈیوز میں وہ مہنگی UC خریداری، نایاب آئٹمز، ہتھیاروں کے اپ گریڈز اور گیم میں موجود قیمتی کلیکشنز دکھاتے تھے۔ فاروق احمد کی ایک ویڈیو میں ایسے PUBG موبائل اکاؤنٹ کا بھی ذکر کیا گیا تھا جسے وہ دنیا کے مہنگے ترین اور منفرد اکاؤنٹس میں شمار کرتے تھے۔ یہی نایاب کلیکشن ان کے گیمنگ کانٹینٹ کی نمایاں خصوصیات میں شامل تھا۔ #farooqahmadyt #death #pubgcommunity #sadnews #viral

About