@suptartraveller: เบื้องหลังการถ่ายทำ Music VDO คลิปไวรัลขี่มอเตอร์ไซค์ ณ เมืองฉงชิ่ง ซุปตาร์จองแพ็คเกจขี่มอเตอร์ไซค์ผ่าน @trip.com เมื่อจองแล้วจะให้เราแอด Wechat นัดแนะเวลาและสถานที่ถ่ายทำ #flipittrips #ไม่ไปไม่รู้ #Tripcom #freetrip #Chongqing

ซุปตาร์พาเที่ยวSuptarTraveller
ซุปตาร์พาเที่ยวSuptarTraveller
Open In TikTok:
Region: TH
Thursday 27 August 2026 11:08:03 GMT
814422
10106
55
51

Music

Download

Comments

livinginphuket
อยู่ภูเก็ต :
อยากถ่ายคลิปมอเตอไซต์ฉงชิ่งแบบนี้บ้าง
2026-08-27 11:18:51
7
phaewphayomkattiy
แขกบ้านดอกไม้ :
🥰🥰🥰 ฝันอยากไปค่ะ
2026-09-06 13:57:14
1
ffypoosanapong
Ffy Poosanapong :
อยากไป
2026-09-04 05:21:13
3
inboxphuket
Unbox Phuket :
น่าสนุก
2026-09-01 05:00:09
1
tabinawguin
tabi nawguin 🍋🐧 :
แง๊นนนน
2026-08-27 14:37:56
3
taweesak68
taweesak68 :
ก็ไม่เท่าไร
2026-09-04 09:19:50
1
suptartraveller
ซุปตาร์พาเที่ยวSuptarTraveller :
Music video filming Chongqing
2026-08-28 08:21:17
0
rapeephorn_lionn
ระพีพร :
ไปมาแล้วสนุกมากค่ะได้ขี่รถการแสดงอย่างดีเลยค่ะ
2026-09-05 12:14:20
1
journeyallaround
JourneyAllArond :
เท่มากค่ะ
2026-09-02 00:47:10
1
pukarn1811
สินค้าราคาดี :
สู้ๆ นะ เราเชียร์อยู่นะจ๊ะ
2026-09-06 08:38:42
1
dykfwgjy6j83
สถานีเพลงเพราะเพราะ :
😁😁 ไปเที่ยวมาแล้วฉงชิ่ง ยามค่ำคืนสนุกมากสวยงาม😂😂👍👍👍
2026-09-13 09:21:18
1
cokegittipan
Coke ที่ไม่ใช่น้ำอัดลม :
ราคาเท่รรัยคับ
2026-09-17 12:43:08
1
crazyjourneyth
เที่ยวให้ยับ : Crazy Journeys :
อย่างเท่
2026-08-27 17:04:13
1
b_phu9
b_phu9 :
จับมือ??555
2026-09-05 03:46:07
0
mockmun.restauran
Mockmun Restaurant :
ว้าว ต้องตามไปลองงงงงง
2026-09-06 02:01:55
0
kennyruechapon
Kenny HKT :
อยากได้คลิป chongqing viral motorcycle shoot
2026-08-28 13:05:09
1
ibutterflyjam
ButterflyJAM Bliss :
เท่มากกกกก
2026-08-28 10:32:45
0
suptartraveller
ซุปตาร์พาเที่ยวSuptarTraveller :
เบื้องหลังถ่ายคลิปมอเตอร์ไซต์ฉงชิ่ง
2026-08-27 11:25:24
0
chompoocm2020
Chompoo CM :
พาราขึ้นกับซีซั่นมั้ยคะ หมวกแอบเหม็นมั้ยคะ😅
2026-08-28 01:49:35
0
ingingsky
Inging :
ไปถึงจีนเลยรอบนี้
2026-08-27 16:59:57
1
bora24315
โบรา ว่าดี :
สวยมาก
2026-09-18 07:40:37
0
sanha.patiaw
สรรหาพาเที่ยว :
ดีงามมมม
2026-09-27 09:14:29
1
wanwimon555555
wanwimon 908 :
2026-08-28 05:06:55
1
khayantiew
ตี๋สวรรค์ ขยันเที่ยว :
อยากไปถ่ายเลย
2026-08-27 14:24:25
1
userpn1sy0t3l9
userpn1sy0t3l9 :
2026-09-12 01:04:39
1
To see more videos from user @suptartraveller, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

حضرت شیخ خضر سیوستانی سے حضرت میاں میر کی ملاقات کا واقعہ بھی بڑا عجیب ہے۔ اس سلسلے میں خود حضرت میاں میرؒ فرماتے ہیں کہ جب میں والدہ محترمہ سے اجازت لے کر گھر سے باہر نکلا تو بے اختیار میرا رخ جنگل کی طرف ہو گیا۔ یہاں تک کہ میں کوہِ سیوستان میں پہنچا۔ وہاں میں نے دیکھا کہ ایک گوشے میں ایک تنور موجود ہے جس کا منہ ڈھکا ہوا ہے۔ میں وہاں سے خاموشی کے ساتھ گزر جانا چاہتا تھا مگر یکایک میرے دل میں آئی کہ اس تنور کو کھول کر دیکھوں۔ پھر جب میں نے تنور کھولا تو وہ گرم تھا اور اس کے اندر ایک بڑا سا پتھر رکھا ہوا تھا۔ مجھے اندازہ ہو گیا کہ یہ کسی مردِ بزرگ کا مقام ہے۔ پھر میں نے اپنے دل میں عہد کر لیا کہ اس وقت تک یہاں سے نہیں جاؤں گا، جب تک اس درویشِ خدا مست کی زیارت نہ کر لوں جس کا ٹھکانہ جنگل کا یہ ویران گوشہ ہے۔ شاید یہ اس مردِ بزرگ کی روحانی کشش تھی کہ میں اس مقام پر ٹھہر گیا جو خطرات سے بھرا ہوا تھا۔ حضرت میاں میرؒ فرماتے ہیں کہ دن تو کسی طرح گزر گیا مگر جب رات آئی تو محسوس ہوا کہ موسم بہت سخت ہے۔ سرد ہوائیں انسانی جسم کو منجمد کئے دیتی تھیں۔ دوسرے یہ کہ جنگلی جانوروں اور درندوں کی آوازیں آس پاس سنائی دے رہی تھیں۔ مگر کوئی میرے قریب نہیں آتا تھا۔ شاید یہ بھی اس مردِ بزرگ کی کرامت تھی کہ خوفناک درندے اس مقام سے دور دور ہی رہتے تھے۔ پھر جنگلی جانوروں کی ضرر رسانی کا خوف تو دور ہو گیا مگر سرد موسم نے اس قدر ستایا کہ میں کئی بار تنور کے قریب گیا اور چاہا کہ اسے کھول کر اندر بیٹھ جاؤں اور یخ بستہ ہواؤں کے تیز جھونکوں سے محفوظ ہو جاؤں۔۔۔۔۔ مگر ہر مرتبہ یہ سوچ کر لوٹ آیا کہ جو مقام کسی بزرگ کا ہو، وہاں اس طرح بیٹھنا بے ادبی ہے۔الغرض مجھے اس ویران جگہ پر پڑے ہوئے تین دن گزر گئے۔اور جن بزرگ کے دیدار کی تمنا تھی ان کا کوئی نام ونشان نہیں تھا۔ میں کسی دوسرے آباد علاقے میں جا کر اپنی بھوک اور پیاس مٹا سکتا تھا مگر اس خوف سے کہیں نہ جا سکا کہ اگر وہ بزرگ آ کر واپس چلے گئے اور میں موجود نہیں ہوا تو پھر اس محرومی کا علاج ممکن نہیں ہو گا۔ بھوک اور پیاس بڑھتی جا رہی تھی مگر اللہ نے غیب سے مجھے استقامت بخشی۔ آخر تین دن اور تین راتیں اسی عالم میں گزر گئے۔ اس دوران غذا کا کوئی لقمہ میرے حلق سے نیچے نہیں اترا اور نہ میں نے پانی کا ایک گھونٹ پیا، آخر تین دن بعد میری آزمائش بھی ختم ہوئی اور کشمکشِ انتظار بھی۔ آخر وہ مردِ بزرگ نمودار ہوئے اور تنور کی طرف آتے ہوئے نظر آئے۔ میں انہیں دیکھ کر حیران رہ گیا۔ وہ سردیوں کے سخت موسم میں صرف ایک تہبند پہنے ہوئے تھے۔ مجھے کسی دلیل اور گواہی کے بغیر یقین آ گیا کہ یہی وہ مردِ بزرگ ہو سکتے ہیں۔ وہ ضعیف العمر تھے اور ان کا جسم بہت لاغر و نحیف تھا مگر رفتار میں نوجوانوں سے زیادہ مضبوطی تھی۔ میں تنور سے کچھ فاصلے پر موجود تھا۔اس لئے بزرگ مجھے نہ دیکھ سکے ۔ وہ آئے اور خاموشی سے ایک پتھر پر بیٹھ گئے۔ میں نے دل ہی دل میں خدا کا شکر ادا کیا اور لرزتے قدموں سے آگے بڑھا۔ میرے پیروں کی یہ لرزش ان بزرگ کے ہیبت و جلال کے باعث تھی۔​میں نے قریب پہنچ کر بزرگ کی خدمت میں سلام پیش کیا۔​بزرگ نے میری طرف نظر اٹھا کر دیکھا اور با آوازِ بلند فرمایا۔ ”وعلیکم السلام! میر محمد!“​بزرگ کی زبانِ مبارک سے اپنا نام سن کر حیرت زدہ رہ گیا۔ اب ان کی روحانی عظمت اور روشن ضمیری میں کوئی کلام باقی نہیں رہ گیا تھا۔​”کیسے ہو، میر محمد؟“ بزرگ نے دوبارہ مجھے مخاطب کرتے ہوئے فرمایا۔​”شیخ کی دعاؤں کے طفیل تمام آفاتِ ارضی و سماوی سے محفوظ ہوں۔“ میں نے بعد احترام عرض کیا۔ ​

About