@immuhammadsohailafridi: بٹگرام، شانگلہ اور تورغر کے عوام تیار ہو؟ عمران خان کے شاہینوں تیار ہو؟ 27 ستمبر اسلام آباد مارچ کی تیاریوں کے سلسلے میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی 29 اگست، بروز ہفتہ، بٹگرام، تورغر اور شانگلہ میں اسٹریٹ موومنٹ کی قیادت کریں گے۔ اسٹریٹ موومنٹ کا آغاز ختمِ نبوت چوک، بٹگرام سے ہوگا، جو مختلف مقامات سے ہوتی ہوئی بشام شہر میں اختتام پذیر ہوگی۔ 27 ستمبر، اسلام آباد - ان شاء اللہ #CMKP #SohailAfridi #StreetMovement #Battagram #Torghar #Shangla #27SeptemberMarch