@luxuriouslavender1: Lowkey might face travels if I hit 200 followers just because I’m bored #ocean #cloudysky #fyp #beach #Vacation

luxuriouslavender0
luxuriouslavender0
Open In TikTok:
Region: US
Friday 28 August 2026 01:10:37 GMT
287
24
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @luxuriouslavender1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جانتے ہو خوش قسمتی کسے کہتے ہیں؟ خوش نصیبی یہ ہے کہ لوگ تم سے ہزار حسد دل میں بغض رکھیں تُمہیں نوچ کر کھانا چاہیں تُمہیں تکلیف دینا چاہیں لیکن اُس ایک اِنسان کے ڈر سے تُمہیں آنکھ اُٹھا کے دیکھنے کی ہمت نہ رکھتے ہوں تُمھیں بُرا بولنے یا سوچنے سے پہلے ہزار بار سوچیں صرف اسی ڈر سے کے وہ اِنسان آپکے ساتھ کھڑا ہے اور آپکے ساتھ وہ کُچھ بھی غلط یا بُرا نہیں ہونے دے گا خوش نصیبی یہ ہے کہ کسی اِنسان کی غیر موجودگی میں اسکے لیے وفادار ہونا حالانکہ تمہارے پاس لاکھ آپشنز ہوں ہزار دستیابیاں ہوں تمھارا اچھا وقت اُن کے ساتھ گزر سکے لیکن تم کسی ایک انسان کے لیے خود کو پابند کرکے رکھو تو اُس اِنسان سے خوش نصیب اور کوئی نہیں جِس کے لیے اپنے دل کی حفاظت کی  خوش قسمتی یہ ہے تُم ایک اِنسان کی کامیابی اُسکی ترقی کے لیے ہر پل دن رات دعائیں مانگو اور اُس شخص کو اس بات کا علم ہی نہ ہو کہ تم اُسکی حفاظت کے لیے کِتنی دعائیں کرتے ہو کتنی عبادت کرتے ہو یہ ہوتی ہے خوش قسمتی ایک دن اللّٰہ پاک تُمہیں قدر دانوں کے حوالے کرے گا اور تم خود پر رشک کرو گے

About