@nancycastro2155: Rallador 4 en 1, grater 4 in 1 #cocina #hogar #grater

Nancy
Nancy
Open In TikTok:
Region: US
Friday 28 August 2026 01:39:37 GMT
14
6
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @nancycastro2155, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

صوابی: تھانہ کالوخان پولیس کی اہم کارروائی، جعلی بت کے ذریعے سادہ لوح شہریوں سے لاکھوں روپے ہتھیانے والا ملزم گرفتار، صوابی: تھانہ کالوخان پولیس نے سادہ لوح شہریوں کو جعلی اور نقلی بت کو قیمتی و قدیم ظاہر کرکے لاکھوں روپے سے محروم کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم شیر نواز عرف امان ولد مرتضیٰ، ساکن کالو ڈیر، علاقہ تھانہ کالوخان، چوکی اعظم آباد گزشتہ تقریباً 30 سال سے اسی نوعیت کی وارداتوں میں مبینہ طور پر ملوث ہے اور درجنوں شہریوں کو دھوکا دے کر ان سے رقم بٹور چکا ہے۔ ملزم کا طریقۂ واردات انتہائی چالاکی پر مبنی تھا۔ وہ ٹیکسلا سے تقریباً دو سے تین ہزار روپے مالیت کا سیمنٹ سے بنا ہوا بت خریدتا، اسے مٹی وغیرہ سے ڈھانپ کر قدیم اور قیمتی بت کا روپ دیتا اور پھر سادہ لوح شہریوں کو اپنے جال میں پھنساتا تھا۔ ملزم متاثرہ شخص کو یہ باور کراتا کہ اس نے مذکورہ بت 50 لاکھ روپے میں خریدا ہے، تاہم اس کے شریکِ کاروبار یا دوست کو فوری طور پر رقم کی ضرورت ہے۔ ملزم شہری کو پیشکش کرتا کہ وہ بت اپنے پاس رکھ لے اور بدلے میں 50 ہزار، ایک لاکھ، دو لاکھ یا اپنی استطاعت کے مطابق رقم دے دے، جبکہ وہ اگلے روز رقم واپس کرکے بت واپس لے جائے گا۔ اس جھانسے میں آنے والے شہری جب ملزم کو رقم دے کر بت اپنے پاس رکھ لیتے تو ملزم رقم وصول کرنے کے بعد روپوش ہوجاتا تھا۔ ڈی ایس پی سرکل رزڑ شکیل خان اور  ایس ایچ او تھانہ کالوخان ہارون خان کی قیادت میں چوکی اعظم آباد انچارج نصیب جان معہ نفری  پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی ہے، جبکہ اس کے خلاف عوامی شکایات موصول ہورہے تھے۔جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

About