@rhmns_official: اس دنیا میں موجود ہر رشتے کا اختتام جدائی ہے اور جدائی سے بڑی کوئی تکلیف نہیں#rhmns_official #foryoupage #followback #unfreezemyacount #growmyaccount @Ra_aye Home Medical & Nursing @Home Medical & Nursing Service @Sajid Ali Rai 🫰🌹💎🥀
Mare ami nay asay he baat ke the.. Jaab hospital main thy😔😔😔😔
2026-08-29 06:58:04
0
chanda :
والدین کو ڈر موت کا نہیں ہوتا ڈر یہ ہوتا ہے کہ ان کے بعد انکے بچوں کا کیا ہو گا
2026-08-29 01:44:13
77
Iqbal ahmed qurashi :
me bhe aysaee sochta ho k mery bad bacho ka kia ho ga
2026-08-29 11:12:55
0
Umar Farooq 😎 :
Allah pk sheat wali zading day ameen suma ameen 🤲
2026-08-28 17:45:18
1
Chaudhary💙 :
میرے خیال میں اس وقت اس باپ کی سب سے بڑی تکلیف یہی ہوگی کہ میرے بعد میرے بچوں کا کیا ہوگا۔۔۔۔۔💔🥺 اسکی آنکھوں میں یہی دکھ نظر آ رہا مجھے
2026-08-29 00:52:15
46
Khurram food point :
he is ok now kindly tell some one
2026-08-28 18:14:02
1
JhonyMalik09 :
😭😭😭😭😭: اللہ تعالیٰ صحت دے آمین یا رب العالمین🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
2026-08-29 09:19:49
6
Babar Ali :
hyyyy Rona agya
2026-08-28 23:58:34
1
Sana :
صدقے جاؤں اللّٰہ کریم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے بھائی کو صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-08-29 09:40:17
8
︎꧁☆❤️$ꃅ-ᵝ尺ÅƝƉ❤️☆꧂ :
ایک لفظ تھا موت ایک لفظ تھا جدائی
ایک وہ خود لے گیا ایک مجھے دے گیا
2026-08-29 11:30:09
2
Asif Gulzar :
یقیناً ہم سب کو لوٹ کر اللّٰہ کے پاس واپس جانا ہے ۔ اور والدین کے لئے اولاد کی سوچ فکر انگیز ہوتی ہے ۔ ابھی سے اپنے آپ کو یہ یقین دلائیں کہ ہماری اولاد ہماری بعد میں ہے اللّٰہ کے بندے پہلے ہیں ۔ اسلئے ہماری موجودگی میں بھی اللّٰہ کے حوالے اور ہمارے بعد بھی اللّٰہ کے حوالے
2026-08-29 10:06:39
4
Babar wattoo :
اولاد بہت پیاری ہوتی ہے صرف اور صرف انسان اپنے بچوں کے لیے جیتا ہے اگر اسے تھوڑی سی بھی تکلیف پہنچتی ہے تو اپنے بچوں کا خیال آتا ہے کہ میرے بچوں کا کیا بنے گا اللہ پاک ہر کسی کو یتیمی کی زندگی سے بچائے
2026-08-29 04:44:16
5
Bhai Zafar :
@Liaqat Hussain:اللہ تعالیٰ آپنے پیارے حبیب کے صدقے میں صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین آمین
2026-08-29 08:40:01
3
Amir Gujjar :
اے اللہ پاک شفائے کاملہ عاجلہ مستمرہ آور صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثمہ امین یا رب العالمین
2026-08-29 05:37:49
4
Nasir Khan Baloch :
اللّٰہ کریم صحت دے
2026-08-29 05:23:02
3
B A B A R☺️ :
@sarmadmustafa115:اللہ تعالیٰ صحت دے آمین یا رب العالمین
2026-08-29 07:17:17
2
sarmadmustafa115 :
اللہ تعالیٰ صحت دے آمین یا رب العالمین
2026-08-28 09:55:04
10
CH Kashif :
2026-08-29 01:03:12
1
vicky :
Allah pak reham kren ameen
2026-08-29 03:34:36
1
Malik Sajjad🥰 :
Allah sehat dy bemar e Karbala k sadky
2026-08-29 04:47:22
1
M Dildar Bhatti :
2026-08-29 01:35:27
1
✨Matloob Hussain 😎😎 :
allaha pak sehat wali lambi zendgi dey aammeenn
2026-08-29 05:12:13
1
ㄩ𝙈ĒᖇꃅA𝓨Āイ :
allha slamat rakhy🥰
2026-08-28 13:34:51
3
To see more videos from user @rhmns_official, please go to the Tikwm
homepage.