@zzzzzzzzz505.7: سعدبن جدلان رحمه الله #سعد_بن_جدلان #fypppppppppppppppppppppp #قصيده_شعر_بوح_كلام_من_ذهب #f

ᴬ
Open In TikTok:
Region: SA
Friday 28 August 2026 04:10:13 GMT
8203
675
0
137

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @zzzzzzzzz505.7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#سورۃ طٰہٰ (آیت 45):إِنَّنِي مَعَكُمَا أَسْمَعُ وَأَرَىٰ
#سورۃ طٰہٰ (آیت 45):إِنَّنِي مَعَكُمَا أَسْمَعُ وَأَرَىٰ"بیشک میں تمہارے ساتھ ہوں، سب سن رہا ہوں اور دیکھ رہا ہوں۔"سورۃ العلق (آیت 14):أَلَمْ يَعْلَم بِأَنَّ اللَّهَ يَرَىٰ"کیا اسے یہ معلوم نہیں کہ اللہ دیکھ رہا ہے؟"سورۃ آل عمران (آیت 29):قُلْ إِن تُخْفُوا مَا فِي صُدُورِكُمْ أَوْ تُبْدُوهُ يَعْلَمْهُ اللَّهُ"تم کہہ دو کہ اگر تم اپنے سینوں کی بات چھپاؤ یا ظاہر کرو، اللہ اسے جانتا ہے۔"#سے سلیمان بن حرب نے بیان کیا، کہا ہم سے حماد بن زید نے بیان کیا، ان سے ایوب سختیانی نے، ان سے ابوعثمان نہدی نے اور ان سے ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک سفر میں تھے اور جب ہم بلندی پر چڑھتے تو (زور سے چلا کر) تکبیر کہتے۔ اس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ لوگو! اپنے اوپر رحم کھاؤ! اللہ بہرا نہیں ہے اور نہ وہ کہیں دور ہے۔ تم ایک بہت سننے، بہت واقف کار اور قریب رہنے والی ذات کو بلاتے ہو۔ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس آئے۔ میں اس وقت دل میں «لا حول ولا قوة إلا بالله» کہہ رہا تھا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا ”عبداللہ بن قیس! «لا حول ولا قوة إلا بالله» کہا کرو کہ یہ جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے۔“ یا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کیا میں تمہیں یہ نہ بتا دوں۔ [صحيح البخاري/كتاب التوحيد/حدیث: 7386]

About