@lamkim1992: hãy tập thể thao tại nhà nếu bạn không có thời gian#lâmkim1992 #thethaomoingay #xedapthethao #xedaptapgym #xuhuongtiktok

Lâm Kim 1992
Lâm Kim 1992
Open In TikTok:
Region: VN
Friday 28 August 2026 04:54:11 GMT
71
3
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @lamkim1992, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پریس ریلیز 9 ستمبر 2026ء  نجیب اللہ کے قتل کی شدید مذمت، قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے: حاجی لیاقت محسود  ڈمپر ایسوسی ایشن کے صدر حاجی لیاقت محسود نے نجیب اللہ ولد عبدالوہاب کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ حاجی لیاقت محسود نے کہا کہ گزشتہ رات ضلع ملیر کے علاقے شاہ ٹاؤن میں نجیب اللہ کو مبینہ طور پر گھر میں گھس کر قتل کیا گیا، جو انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت واقعہ ہے۔ انہوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہمیں نجیب اللہ کے قاتل چاہئیں ، انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ذمہ داری ہے کہ قاتلوں کو فوری گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ نجیب اللہ کا تعلق ٹرانسپورٹ کے شعبے سے تھا اور اس واقعے پر ٹرانسپورٹ برادری میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔ حاجی لیاقت محسود نے خبردار کیا کہ اگر نجیب اللہ کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار نہ کیا گیا تو آل ڈمپر ٹرک ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن (پاکستان) نیشنل ہائی وے پر احتجاج کرے گی۔ جاری کردہ: ترجمان آل ڈمپر ٹرک ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن (پاکستان) #capcut #foryou #fyp #tictok #liaquatsquad

About