@faizijani666: میرے ہمسفر ❤️ تم صرف میرے شوہر نہیں۔ میری زندگی کا وہ خوبصورت حصہ ہو جس کے بغیر ہر خوشی ادھوری سی لگتی ہے۔ تم ساتھ ہو تو دل کو سکون اور زندگی کو ایک خوبصورت سا مطلب مل جاتا ہے۔ ❤️#creatorsearchinsights #capcutslowmovideo #fyppppppppppppppppppppppp #followersproblem #unfreezemyacount