@hoisanjr: #transformation #Fitness #fyp

hoisanjrfitness | online coach
hoisanjrfitness | online coach
Open In TikTok:
Region: GB
Friday 28 August 2026 13:01:42 GMT
1428
99
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @hoisanjr, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

💔😢😭 آج میرے بھائی کو ہم سے بچھڑے ہوئے ایک سال پورا ہو گیا ہے 💔😢 اور تمہاری کمی اس شدّت سے لاحق ھے مجھ کو کہ لاکھ رونقیں ھوں پھر بھی آپ کے بغیر اپنا آپ مجھے بہت ویران لگتا ہے  خوشبو کے جزیروں سے ،ستاروں کی حدوں تک  اس شہر میں سب کچھ ہے مگر بھائی جان آپ کی کمی ہے۔۔  !!! کسی سے بھی بات کر لیں،  کہیں بھی مصروف ہو جائیں،  لیکن اس شخص کی کمی  پوری نہیں ہو سکتی  جس کی ضرورت دل کو ہوتی ہے..!! میرے بھائی کو ہم سے بچھڑے آج ایک سال بیت گیا مگر یہ بات آج تک دل اور دماغ تسلیم کرنے سے قاصر رہا ہے, آج بھی گھر کی چوکھٹ پار کرتے ہوئے قدم رک جاتے ہیں گھر میں آج بھی ان کے ہونے کا احساس پوری شدت سے محسوس ہوتا ہے. آج بھی ان کی محسور کن خوشبو ذہن کو تازگی اور سکون بخشتی ہے,آج بھی ان کی آواز میرے کانوں میں اُسی طرح رس گھولتی ہے اور یہ ہی محسوس ہوتا ہے کہ ابھی کہیں سے اک محبت بھری شفیق آواز میری سماعتوں کے تار چھیڑتے ہوئے گزر جائے گی.  اور اس وہم زدہ حقیقت سے میں آج تک ناجانے کتنی بار چونک اُٹھتا ہوں   بس دعا ہے اللہ پاک سے کہ میرے بھائی جان کی  آخرت کی منزلیں آسان فرمائے  انکی قبر کو جنت کا باغ بنائے 💔😢#Foryourpage #rip #standwithkasmir #RIPChGhayas #fypage

About