@uzfashionhub804.4: قمیض یا عبایا میں Invisible سائیڈ پاکٹ لگانے کا آسان طریقہ ✂️ قمیض ہو یا عبایا، خوبصورت اور صاف ستھری اِنویزیبل سائیڈ پاکٹ لگانا اب بہت آسان ہے۔ اس ویڈیو میں پاکٹ لگانے کا آسان اور پروفیشنل طریقہ سیکھیں، جس سے سلائی بھی صاف آئے گی اور پاکٹ بھی نظر نہیں آئے گی۔ ❤️ #SewingTips #InvisiblePocket #SewingTutorial #AbayaDesign #uzfashionhub