@amnxoz:

amnxoz
amnxoz
Open In TikTok:
Region: MA
Saturday 29 August 2026 00:28:42 GMT
123
28
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @amnxoz, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یعنی وہ سب جھوٹ تھا؟ مجھ سے محبت کا اظہار کرنا، میری فکر کرنا، میری قدر کرنا، ہر وقت میرا خیال رکھنا، میرے بغیر ایک پل بھی نہ گزرنے کی باتیں کرنا، میرے ساتھ جینے مرنے کی قسمیں کھانا، پوری پوری رات مجھ سے باتیں کرتے رہنا، ہر حال میں میرے ساتھ رہنے کی خواہش کرنا، اور مجھے نکاح کے خواب دکھانا… کیا یہ سب جھوٹ تھا؟ کیا وہ آنکھیں بھی جھوٹ بولتی تھیں جن میں کبھی میرے لیے محبت دکھائی دیتی تھی؟ کیا وہ وعدے بھی جھوٹے تھے جنہیں میں نے اپنی زندگی کی حقیقت سمجھ لیا تھا؟ میں آج بھی یہی سوچ کر اندر سے ٹوٹ جاتا ہوں کہ اگر وہ سب سچ تھا تو تم اتنی آسانی سے کیسے بدل گئیں، اور اگر وہ سب جھوٹ تھا تو پھر تم نے مجھے اتنی سچائی سے محبت کا یقین کیوں دلایا؟ میں نے تو تمہاری ہر بات کو اپنا نصیب سمجھ کر قبول کیا تھا، تمہارے ہر وعدے کو اپنی آنے والی زندگی کا سہارا سمجھا تھا… پھر آخر سچ کیا تھا؟ تمہاری محبت، یا آج تمہاری بےرخی؟ عباس آج بھی اسی ایک سوال میں قید ہے کہ کیا واقعی تم نے کبھی مجھ سے محبت کی تھی… یا میں صرف ایک خوبصورت جھوٹ کو پوری زندگی کی حقیقت سمجھتا ہیں@😈🥵ŃÁŹŁÍ ÑŌŌR👑

About