agr koi esi post samny aajaye toh phone foran pani me daal dena chaye.
2026-09-01 10:21:35
2
Hajira Bakht :
ye kya mazak ha
2026-08-31 13:52:39
1
🕊️ :
99 problem thi meri life m is post ko prh kr 100 ho gai bht shukriya🥺😂
2026-08-31 17:53:37
2
🚬 :
Thk baat kiii ha ap na😳🥺
2026-08-31 19:19:50
2
✧𝕄𝕣.𝕌𝕟𝕜𝕟𝕠𝕨𝕟✧🩺✧ :
but isko explain to kr de plzzzzzzzz😳
2026-09-01 03:44:51
1
عیار باغی AIYAARBAAGHI :
استاد جی اللہ پاک آپ کو اتنی لمی عمر عطاء فرمائے کہ زمانہ دجال آجائے... اور آپ دجال کو اپنی لائنوں سے گمراہ کریں...
2026-08-31 20:01:49
227
꧁♛فواد خان♛꧂ :
آپ بھی لکھتے وقت خیال رکھا کریں کہ اگر سیاہی ختم ہوگئی تو فوزیہ کی شادی کے دن قائد اعظم کی دعوت سے پہلے علامہ اقبال کی بیوی نے کہا کہ درزی سے سائیکل کے مالک نے پڑوسن کے ساتھ ساتھ وزیراعظم کے مقابلے میں حجامت کرائی
2026-08-30 16:06:26
433
انصاری 17 آلہ۔🏴 :
اگر ساتھ چلتے ہوئے غلط فہمیاں، گلے یا فاصلے پیدا ہو جائیں تو انہیں وقت پر صاف کر لینا چاہیے، کیونکہ رشتہ ایک بار بکھر جائے تو دوبارہ اعتماد، قربت اور پہلے جیسی کیفیت پیدا ہونے میں بہت وقت لگ سکتا ہے۔
2026-08-31 05:20:25
101
Sajiba🥰😎 :
لیٹے ہوئے اگر جوتے پالش کرو تو گلاس واش روم میں رکھ دینا چاہیے کیونکہ ہوالگنےسے ٹی وی بند ہونے پر ہمسائے سے چینی مانگ لینی چاہیے
2026-09-01 06:44:22
82
🏴☠️ 𝘈𝘏𝘚𝘈𝘕 🐺 :
وائ فائی کا پاسورڈ ہمیشہ غط لکھنا چاہیے کیونکہ روٹی کھاتے وقت اگر چاۓ گر جاۓ تو سائیکل کا ٹائر کبھی استری نہیں ہوتا
2026-08-31 13:15:13
185
MEHAR & CO :
agr nahaty huwy sabun hath Sy girr jy
to Raat ko jaldi so jana chaey q k
zyada Patti dalny Sy chaey karwi ho jati hy
2026-08-30 08:09:04
75
ÄسLم Khaن :
ہمیشہ پیدل چلتے وقت دانت کو کیڑا لگنے سے پیٹرولیم کے سامنے پنکھے کے اوپر واش روم سے باہر دیکھنے سے تعلق ٹوٹ جاتا ہے۔
2026-08-31 16:20:45
37
احمد شیخ 🏴☠️💸 :
جی آپ نے ٹھیک کہا اگر پانی پیتے ہوئے کڑاہی ہاتھ سے چھوٹ جائے تو دودھ کے پھٹنے کا خطرہ ہوتا ہے اس لیے درزی سے حجامت کرانے کے بعد قصائی کو پیسے ضرور دینے چاہیں
2026-08-31 19:54:14
22
meerab :
Matlb shsmpi alag level ka banda h 😂
2026-08-31 12:29:52
16
Ahmad Ali :
اگر تھیلی میں چھید ہو جائے تو پانی کو الماری میں ڈال دو کیونکہ بلی کا دشمن کبھی ٹینکی کا ڈھکن استری نہیں کرتا🤣🤣🤣
2026-08-31 11:16:24
24
Monkey D LoFi :
is me likha h k agar hath kanpny lag gy h to kia pata kab mar jao apna hisab har ik sy kr lo jisko deny h dy k jao
2026-08-31 08:55:15
6
Hajira Bakht :
i can never understand [Tears of joy]
2026-08-31 13:53:19
1
❤️ع ش ق❤️ :
kuch bhi Pala ni para pta ni kia mutlb h. is ka 😂
2026-08-30 08:21:35
5
◥꧁MȺƨσσD•ƨђȺђ꧂◤ :
1. چھوٹی چھوٹی غلطیوں کی بڑی قیمت ہوتی ہے
2. نقصان کا حساب فوراً چکا دو، قرض مت چڑھاؤ
3. کیونکہ گرنے کے بعد دوبارہ سنبھلنے میں وقت لگتا ہے
مطلب: زندگی میں غلطی ہو جائے تو فوراً معافی مانگ لو، نقصان پورا کر دو۔ ورنہ لوگوں کا اعتماد واپس لانے میں سال لگ جاتے ہیں۔
بہت کمال کی بات کہی ہے بھائی 🔥
2026-08-31 18:15:47
5
🩺 :
Allah apko isa confused kara jasa muja confused kia ha 😩
2026-09-01 06:12:32
15
🫀 :
Kidney touching lines🤧
2026-08-31 11:53:18
6
نورِ روح عشقِ کہتی ہے🤍ᥫ᭡🕊️ :
اگر ساتھ چلتے ہوئے غلط فہمیاں، گلے یا فاصلے پیدا ہو جائیں تو انہیں وقت پر صاف کر لینا چاہیے، کیونکہ رشتہ ایک بار بکھر جائے تو دوبارہ اعتماد، قربت اور پہلے جیسی کیفیت پیدا ہونے میں بہت وقت لگ سکتا ہے۔
2026-08-29 13:08:23
62
🖤 :
: وائ فائی کا پاسورڈ ہمیشہ غط لکھنا چاہیے کیونکہ روٹی کھاتے وقت اگر چاۓ گر جاۓ تو سائیکل کا ٹائر کبھی استری نہیں ہوتا
2026-08-30 19:15:53
20
💫 𝑀𝒶𝓃𝑜 💫 :
اگر چائے پیتے ہوئے کپ ہاتھ سے چھوٹ جائے تو سبزی والے سے حساب ضرور لینا چاہیے، کیونکہ کپڑے والے نے کل آلو مہنگے دیے تھے اور غلطی دونوں کی تھی۔ 😂😂
2026-08-30 05:32:44
14
To see more videos from user @shampisays, please go to the Tikwm
homepage.