@jack.bahng: 2026 07 25 스트레이키즈 서울 콘서트

Jack Bahng
Jack Bahng
Open In TikTok:
Region: AU
Saturday 29 August 2026 04:03:21 GMT
52995
17483
105
333

Music

Download

Comments

aubs_1205
𓆩 ᴀᴜʙʀᴇᴇ 𓆪 :
Hi Jack
2026-08-29 04:05:03
336
mar.inbokslostfiles
₊ ᵎᵎ 🍒marémoire🍓˚✮ :
SHOUTOUT TO CHAN'S FAMILY FOR THOSE VIDEOS
2026-08-29 16:21:10
5
lv_beanie
LV beanie 🐣 :
Moments like this must be such a proud dad moment for you Jack
2026-08-29 10:00:39
41
lianosaurus
🦊 :
AJAK AKU PLIS, DITITIK NGIDAM DENGERIN SKZ NYANYI LIVE😭
2026-08-29 11:37:07
9
anniechannie1
antoinette :
hi Jack
2026-08-29 17:47:36
0
vicky03252
|♪Vicky♪| :
hi Chan's dad
2026-08-29 04:13:42
0
sam_notrealy
❤️‍🔥🎶_ʂαɱ_삼_🎧🐺 & THAT 🧡🖤 :
Thank you so much Jack 🙏🌠🖤🧡
2026-08-29 17:54:01
0
_bangchan85
🍫•~᥎іᥴ [Robleis' ᥎ᥱrsі᥆ᥒ]~•🍫 :
Hello, can you give me Hannah???
2026-08-29 04:06:16
6
seteduhsenjaa
Enjaaa :
om, anaknya beneran gak papa kan?
2026-08-29 15:01:21
1
yooyeonj
yooyeonj⋆. ୨୧˚⋆ :
утром смотрела и сейчас смотрю❤
2026-08-29 12:39:13
2
aubs_1205
𓆩 ᴀᴜʙʀᴇᴇ 𓆪 :
OH MY GOD I WAS FIRST
2026-08-29 04:05:11
2
nndputd
nndputd :
makasih fancam nya papah
2026-08-29 11:11:00
4
fer13_324
♪†★GUADALU★†♪ :
Greetings Mr. Jack💗✨
2026-08-29 04:08:14
4
rockstarskz
⋆˙ lino ⋆. 𐙚 ̊ :
I CAN’T WAIT TO EXPERIENCE THIS 🥹🩷🩷
2026-08-29 13:23:42
2
blink_staay_143
🖤꒰ ᑲᥣіᥒk•ѕтαу ꒱💗 :
PRIMERA
2026-08-29 04:07:36
1
karenprentis4
Kazzy :
Thank you Jack. Devouring every video from Japan. Loving SKZ in South Africa 🇿🇦 ❤️
2026-08-29 11:37:09
3
To see more videos from user @jack.bahng, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اللّٰہ جی مجھے یوں میرے حوالے نہ کریں،   میں خود کو سنبھالنے کے قابل نہیں ہوں میرے اپنے ہی فیصلے میرے گلے کا پھندا بن جاتے ہیں۔   میں جس راستے کو سکون سمجھ کر چل پڑتی ہوں وہی مجھے توڑ دیتا ہے۔   میرے ہاتھوں میرا بہت نقصان ہوتا ہے اللّٰہ جی۔   میں رات کو خود سے وعدے کرتی ہوں اور صبح انہیں خود ہی توڑ دیتی ہوں۔   میں زخموں پر مرہم رکھنے کے بہانے انہیں اور گہرا کر دیتی ہوں۔  میں اتنی کمزور ہوں کہ تنہائی مجھے کھا جاتی ہے۔   اور جسے دل سے نکالنا چاہتی ہوں وہ یاد بن کر رگوں میں دوڑتا ہے۔   میرے لفظ مجھے زخمی کرتے ہیں، میری خاموشی مجھے مار دیتی ہے۔   میں ہر بار خود کو بچانے کے چکر میں خود کو ہی ہرا دیتی ہوں۔   میں اپنی ہی امیدوں کی قاتل بن جاتی ہوں۔    اے میرے رب، تو جانتا ہے میرے اندر کتنا شور ہے۔   تو جانتا ہے میں راتوں کو کیسے اپنے ہی خیالوں سے لڑتی ہوں۔   تو جانتا ہے میں مسکرا کر کتنا ٹوٹ چکی ہوں۔   تو جانتا ہے میں لوگوں کے سامنے کتنا مکمل اور تنہائی میں کتنی بکھری ہوئی ہوں۔   اگر تو نے ایک پل کے لیے بھی میرا ہاتھ چھوڑ دیا تو میں کہاں جاؤں گی پیارے اللّٰہ ۔ اگر تو نے میری رہنمائی سے نظر ہٹا لی تو میں بھٹک جاؤں گی۔   میں اپنے نفس کے ہاتھوں اتنا لٹ چکی ہوں کہ اب اپنے سائے سے بھی ڈرتی ہوں۔   میری ضد، میری جلدبازی، میری بے صبری مجھے تباہ کر رہی ہیں اللّٰہ جی مجھے میرے حوالے نہ کریں۔ میرے دل کی ڈور اپنے ہاتھ میں رکھیں۔  میرے گرنے سے پہلے مجھے سہارا دے دیں۔   کیونکہ جب میں خود کو سنبھالتی ہوں تو اور ٹوٹ جاتی ہوں۔   اور جب تو سنبھال لے تو ٹوٹ کر بھی مکمل لگتی ہوں۔    مجھے اپنے فضل کے سائے میں رکھ، ورنہ میں خود کو خود ہی ختم کر لوں گی۔ #creatorseachinsights #foryoupage_tik_tok #unfreezemyacccount

About