@umarzaman2022: محترم غازی صلاح الدین صاحب آر پی او بہاولپور ، محترم عرفان علی سموں صاحب ڈی پی او رحیم یار خان محترم آغا انعام اللہ صاحب اے ایس پی صادق آباد -- اسلام وعلیکم --- میں آپ کو صادق آباد کے ایک معمولی سے کیس کی سٹوری سُناتا ہوں اس سے آپ اندازہ لگا لیں کہ رحیم یارخان پولیس کے کچھ لوگ کس طرح کرپشن میں لتھڑے ہوئے ہیں اور کس طرح اس کے متاثرین کی کہیں بھی رحیم یار خان میں شنوائی نہیں ہو رہی اور پورا سسٹم اپنے کرپٹ پولیس ملازمان کو سپورٹ کرنے میں لگا ہوا ہے۔ مورخہ 17 اگست 2026 تقریبا چار بجے شام کو تھانہ منٹھار میں تعینات راشد گوندل ASI, عنصر گوندل حوالدار ایک پرائیویٹ کار پر اور ایک موٹر سائیکل پر سوار ملازمان کے ساتھ جن میں سے صرف ایک پولیس ملازم نے غلطی سے وردی پہنی ہوئی تھی کہ بقیہ سفید پارچات میں تھے۔ چک 186 پی ( علاقہ تھانہ صدر صادق آباد) اشرف جٹ کے گھر پر ریڈ کر کے اس کے بیٹے عُمر کو گرفتار کر کے لے جانے لگتے ہیں۔ گھر کے اور ہمسایہ گان مردوں کے اور گھر کی عورتوں کے مزاحمت کرنے پر ان کے ساتھ بدتمیزی کرتے ہیں۔ لیکن گاوں کے لوگوں کے اکٹھا ہونے اور پوچھنے پر راشد گوندل ASI اور عنصر گوندل حوالدار فرماتے ہیں کہ عمر جس کو ہم نے پکڑا ہے اس کے کچے کے ڈاکووں کے ساتھ رابطے ہیں ہمارے پاس ثبوت موجود ہے۔ جب وہاں کچھ لوگ ثبوت مانگتے ہیں تو راشد گوندل ASI اور عنصر گوندل حوالدار فرماتے ہیں کہ عمر جٹ کے موبائل میں بھی ثبوت موجود ہیں۔ ہمیں اس کا موبائل لے جانے دیں ہم آپ کو اس کے کچے والوں سے روابط ثابت کر دیں گے۔ لہذا عُمر جٹ کو چھوڑ کر موبائل لیکر پولیس کے جوانوں کی ٹیم روانہ ہوتی ہے۔ اور گاوں کے باہر جا کر درمیانی بندوں کو کال کرتی ہے کہ کچے والوں سے رابطے کے ثبوت تو نہیں ملے لیکن عُمر کے موبائل میں اسکی فیملی کی تصاویر ضرور مل گئیں ہیں ایک لاکھ لے دو نہیں تو ان کو کہو کہ ہم نے انکے گھر کی تصاویر وائرل کر دینی ہیں۔ معاملہ بیس ہزار میں طے ہوتا ہے۔ اور عمر جٹ کے بھنوئی عامر چیمہ جو کہ اسی گاوں کا رہائشی ہے کے ہاتھ سے بیس ہزار روپے لیکر گاوں کے باہر عنصر گوندل لو ڈیکر موبائل واپس لے آتا ہے۔ عمر جٹ صبح اے ایس پی آفس صادق آباد اس بابت درخواست دیتا ہے تو اے ایس پی آفس میں موجود الزام علیہان کے رشتہ دار وہ درخواست غائب کر دیتے ہیں۔ اور راشد گوندل ASI اور عنصر گوندل حوالدار عمر جٹ اور اسکی فیملی کو خود اور لوکل چٹی دلالوں کے ذریعے اتنا براساں کرتے ہیں کہ عمر کے والد کو فالج کا اٹیک ہوتا ہے اور اسے Ryk ہسپتال علاج کے لئے داخل کروانا پڑتا ہے۔ 19 اگست 2026 کی رات عنصر گوندل حوالدار علاقے کے چٹی دلالوں کی ٹیم کے ہمراہ چک 186 الطاف باٹھ کے ڈیرے پر آتا ہے اور وہاں پر عامر چیمہ ( جو کہ عمر جٹ کا بھنوئی ہے) پر پیسے واپس لینے کے لئے زور دیتا ہے کہ تم یہ بیس ہزار واپس لے لو ہم نے تو تمہارے ہاتھ سے پیسے پکڑے تھے ہم کہیں بات ہوئی تو قسم اٹھا لیں گے لیکن عامر چیمہ کے پیسے واپس ناں لینے پر عنصر گوندل حوالدار وہ پیسے الطاف باٹھ کے ڈیرے پر پھینک جاتے ہیں جو کہ مقامی افراد اٹھا لیتے ہیں۔ عمر جٹ اور عامر چیمہ کے پیسے مقامی لوگوں سے واپس ناں لینے کی پاداش میں صبح شام ان کو کبھی ہاف فرائی کرنے کی دھمکیاں جاری ہیں اور کبھی سی ڈی کے ہاتھوں اٹھوانے کی۔ کچھ ویڈیوز اور الطاف باٹھ کے ڈیرے پر پیسے واپس کرنے کی عنصر حوالدار کی آڈیو بطور ثبوت لگا رہا ہوں۔ سُن کر فیصلہ کر لیں کہ وہ ملازم جنہوں نے بغیر کسی جواز کے کسی دوسرے تھانے کی حدود میں ایک شریف شہری کے گھر ریڈکیا ، گاوں والوں کی اور ان کی عورتوں کی تضلیل کی موبائل واپس کرنے کے لئے رشوت لی ، متاثرہ شخص کی درخواست Asp آفس میں غائب کر دی گئی۔ متاثرہ فیملی کا سربراہ اس فرمائشی ریڈ کے صدمے کی وجہ دے ہسپتال داخل ہے۔ پیسے لینے اور واپس کرنے کی آڈیو تک موجود ہے وہ پولیس ملازمان کلوز ٹو لائن ہونے والے 21 پولیس ملازمان میں شامل نہیں ہیں۔ میری آر پی او بہاولپور، ڈی پی او صاحب اور اے ایس پی صاحب سے گزارش ہےکہ وزیر اعلی پنجاب کے وژن کے مطابق محکمہ پولیس کی ان کالی بھیڑوں کا احتساب کیا جائے۔ ---

꧁༒☬Mohsin Jutt☬༒꧂
꧁༒☬Mohsin Jutt☬༒꧂
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 29 August 2026 04:39:41 GMT
14171
690
79
421

Music

Download

Comments

shoaibsardar11
It'x RâjPòóT😉❤️ :
Ye dono boht achy insan hn uncle rashid to great person hn yar wo asa ni kr skty
2026-08-29 17:26:26
1
adnan.waraich.199
Adnan waraich 199 :
ye un ki awaz hi nhi sb jhooth propoganda he
2026-08-29 13:52:17
0
ranaqadir429
Râñâ Qãdír 🔥 :
Oh My Yes 🤣
2026-08-29 09:12:55
0
silent.boy.195
silent boy 195 :
rashid bhie ki awaz hi nahi
2026-08-29 14:11:51
3
maan84876
Maan :
crapt police officer
2026-08-29 07:58:40
1
ranaabrar1622
ranaabrar1622 :
❤️❤️❤️
2026-08-29 07:20:04
0
daudkamboh15252
Daud kamboh :
Rashid gondal aisa nai hai
2026-08-29 18:02:08
0
kadi.no.804.1
@alirazagondal25 :
Rashid gondal Ansar gondal great officer 💯💯💯💯
2026-08-29 12:16:10
0
ch_m_aliyan_
CH Muhammad Aliyan :
afsos ha is Tara ka police walo pay
2026-08-29 17:18:51
0
zaidch41
The Zaid :
Rashid bhai ki awaz ni ha
2026-08-29 17:26:48
0
ranaqadir406
Rãñâ Qãdír 🔥 :
Geoooooo 😂
2026-08-29 09:04:14
0
_h_k25
*HaمzA*✨ :
وردی صرف لباس نہیں، ذمہ داری اور بہادری کی پہچان ہے۔ 🚔❤️انصر گوندل صاحب جیسے فرض شناس پولیس افسر قوم کے لیے قابلِ فخر ہیں۔ 🇵🇰🫡
2026-08-29 13:25:45
0
ranaqadir429
Râñâ Qãdír 🔥 :
G Rakh ⚜️🦅
2026-08-29 09:12:39
0
ranaqadir406
Rãñâ Qãdír 🔥 :
Nisha Pomi 😂😂
2026-08-29 09:04:27
0
rehanali03022
Rehanali03022 :
❤️🌹
2026-08-29 07:53:04
0
malikrashid9597
Malik Rashid :
Ansar gondal ek acha insan h garet police officer allaha pak apni hafzt me rakhy
2026-08-29 20:30:19
0
jamshaidsahi99
jamshaid Ahmad sahi :
گوندل برینڈ نے
2026-08-29 18:19:33
2
waqarwahla158
Waqar wahla :
This is a very serious allegation. I don’t know whether you are telling the truth or lying.
2026-08-29 12:20:25
2
asimraza_007
🦋⁂༄Ą𝚜ḭ𝚖༄⁂🦋 :
corrupt log hain
2026-08-29 12:19:09
0
samad.khan.1843
Samad Khan 1843 :
🥰🥰🥰
2026-08-29 07:06:32
1
furkan..rajpoot1
FUrKaN Rajpoot 🦁🦁 :
❤️❤️❤️
2026-08-29 07:10:01
1
To see more videos from user @umarzaman2022, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About