@usmantiger69: اپنے پیارے بھائی کپتان کے کھلاڑی کو 7 لاکھ فالوورز مکمل ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ❤️🎉 اللہ پاک آپ کو صحت و سلامتی کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے۔ ہمیشہ حق اور سچ کے ساتھ کھڑے رہنے کی توفیق دے۔ اور آپ کو زندگی کے ہر میدان میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ 🤲❤️ بہت بہت مبارک ہو میرے بھائی! 🥳❤️#fybシviral #imrankhanpti #teamkaptantiktok #عمران_خان_کو_رہا_کرو @kaptan ka khiladi 🏏