@skptioffical: باپ کی تصویر کو دیکھتی وہ خاموش نظریں… ہزار لفظوں سے زیادہ بول رہی تھیں۔ 🥺💔 باپ دنیا سے دور ہو سکتا ہے… مگر بچوں کے دل سے نہیں۔ 💔 لارڈز گراؤنڈ کی دیوار پر لگی اپنے والد عمران خان کی تصویر کو دیکھتے ہوئے قاسم اور سلیمان شاید صرف ایک تصویر نہیں دیکھ رہے… وہ ایک ایسے باپ کو دیکھ رہے ہیں جو آج بھی اپنی قوم کے لیے ڈٹا ہوا ہے #ImranKhan #QasimKhan #SulaimanKhan #Lords #TributeToImranKhan