@za.writerofficial: دوستی کے یہ انمول چراغ، جلتے رہیں گے ہر اک دل میں۔ وطن کی محبت کا یہ عہدِ وفا، گونجتا رہے گا ہر اک محفل میں۔" #imrankhan #pti #imrankhanzindabad #kaptan #unfreezemyaccount
اللہ گواہ ہے ہمارے ہیرو۔ اس ملک میں روتے ہی دیکھے ہیں میں نے اپنی زندگی میں
2026-08-31 02:32:50
73
user1213456799 :
imran khan is a great leader 👍
2026-08-31 08:11:09
7
NIAZI :
بےشک،
خان کے ساتھ وہی لوگ وہی سلوک کر رہے ہیں
جیسا انہوں نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے ساتھ کیا ،
2026-08-30 17:46:09
31
Tashveen khan🥀💞🌹 :
پاکستان میں قائد اعظم اور فاطمہ جناح کو انصاف نہیں ملا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو انصاف نہیں ملا عمران خان قوم کیلئے قانون انصاف کی جنگ لڑ رہے ہیں اللہ تعالی مدد فرمائے آمین