@mpa_syed_shariq_jamal_90: چلو چلو اورنگی ٹاؤن، آفتاب گراؤنڈ چلو! قصبہ علیگڑھ ٹاؤن میں 30 اگست بروز اتوار اورنگی ٹاؤن کے آفتاب گراؤنڈ میں سندھ حکومت کے خلاف اور پاکستان میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام کے لیے منعقد ہونے والے جلسے کے سلسلے میں ایک بھرپور ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی میں حق پرست رکن سندھ اسمبلی #PS90 سید شارق جمال اور مظاہر امیر بھائی نے شرکت کی۔ اس موقع پر جوائنٹ ٹاؤن آرگنائزر نہال الدین بھائی، اراکین ٹاؤن کمیٹی، یوسی ورکنگ کمیٹیوں اور کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی۔ قصبہ علیگڑھ ٹاؤن متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) #انتظامی_یونٹس_تو_بن_کے_رہیں_گے #MQMPakistan #SyedShariqJamal #MPASyedShariqJamal