@fatimmma.28: ہر چیز کو ٹھیک کرنا، ہر رشتے کو بچانا اور ہر شخص کو خوش رکھنا ہماری ذمہ داری نہیں۔ کبھی کبھی انسان اپنی پوری نیت، خلوص اور کوشش کے باوجود بھی کسی رشتے کو اُس انجام سے نہیں بچا پاتا جو وقت نے لکھ دیا ہو۔ اس لیے ہر بار خود کو قصوروار ٹھہرانا چھوڑ دیں۔ اگر آپ کی نیت صاف تھی اور آپ نے اپنی طرف سے پوری کوشش کی، تو پھر کچھ چیزوں کو اللہ کے حوالے کرکے خاموشی سے آگے بڑھ جانا ہی سکون ہے۔ 🍂🤍 #fypシ #fypシ゚viral #trustonAllah #millionviews #repost