حافظ نعیم الرحمن ہی اس وقت پاکستان کے لیے امید کی وہ واحد کرن ہیں جو ملک کو مشکلات کے اس طوفان سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ پاکستان کو آج ایسے مخلص، دیانتدار، باصلاحیت اور بے خوف قیادت کی ضرورت ہے جو ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر صرف ملک اور عوام کے لیے سوچے۔ حافظ نعیم الرحمن کے اندر یہ تمام صلاحیتیں موجود ہیں۔ ان شاء اللہ، اگر قوم نے دیانتدار قیادت پر اعتماد کیا تو پاکستان کو بحرانوں سے نکال کر ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے۔
2026-08-30 17:27:04
10
MUNIR OFFICIAL :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-08-30 18:06:23
2
بتول خان :
انشاء اللہ
2026-08-31 23:05:31
0
syed shah :
جماعت اسلامی پاکستان زندہ باد ہمیشہ ہمیشہ زندہ باد حافظ نعیم الرحمن زندہ باد
2026-08-31 11:59:25
0
To see more videos from user @akhtar.gu333, please go to the Tikwm
homepage.