@guppsi:

Guppsi
Guppsi
Open In TikTok:
Region: MX
Monday 31 August 2026 03:01:49 GMT
116
28
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @guppsi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ڈرائیور کہاں جائے؟ کم کرایہ یا بڑھتے اخراجات؟ ان ڈرائیو کی جانب سے کرایوں میں مسلسل کمی نے ڈرائیورز کے لیے مشکلات مزید بڑھا دی ہیں۔ ایک طرف پٹرول مہنگا، گاڑیوں کے اخراجات اور روزمرہ کی مہنگائی دن بدن بڑھ رہی ہے، جبکہ دوسری طرف کرائے اتنے کم کر دیے گئے ہیں کہ ڈرائیور کے لیے اپنی محنت کا مناسب معاوضہ حاصل کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ ہر ڈرائیور اپنی ذاتی گاڑی پر نہیں چل رہا۔ کوئی گاڑی رینٹ پر لے کر کام کر رہا ہے، کوئی کمیشن پر اور کوئی بینک کی ماہانہ قسط ادا کر رہا ہے۔ ایسے میں سوال یہ ہے کہ ڈرائیور گھر کا خرچ چلائے، گاڑی کا رینٹ دے، قسط ادا کرے یا پٹرول پورا کرے؟ اوپر سے جگہ جگہ ایسے اشتہارات لگائے جا رہے ہیں جن میں مسافروں کو کرایہ مزید کم کرنے کی ترغیب دی جا رہی ہے۔ اگر کرایہ مسلسل کم ہوتا رہا اور اخراجات بڑھتے رہے تو ڈرائیور آخر کب تک اس نظام میں گزارا کر سکے گا؟ ڈرائیور بھی انسان ہے، اس کی محنت اور وقت کی بھی قیمت ہے۔ مناسب کرایہ ڈرائیور کا حق ہے۔ #inDrive #DriversRights #DriverCommunity #FairFare #MultimediaNetwork

About