@nguyenkhoi150721: qpqpqpppqpqpqpqp. .✈️✈️✈️✈️✈️✈️#wedj🚀🔥 #hvietmusic #xuhuongtiktok

khởi thập cẩm nè✈️✈️✈️✈️
khởi thập cẩm nè✈️✈️✈️✈️
Open In TikTok:
Region: VN
Monday 31 August 2026 03:32:49 GMT
1103
43
0
4

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @nguyenkhoi150721, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ورکرز کنونشن، پشاور پشاور میں منعقدہ ورکرز کنونشن کے موقع پر خادمِ انسانیت، فخرِ بونیر حضرت مفتی فضل غفور صاحب نے گزشتہ ایک سال کے دوران بالخصوص تباہ کن سیلاب کے موقع پر سیلاب متاثرین کی امداد، بحالی اور خدمت کے حوالے سے انجام دی جانے والی خدمات کی تفصیلی جھلکیاں قائدِ محترم حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کے سامنے پیش کیں۔ مندرجہ ذیل ویڈیو میں حضرت مفتی فضل غفور صاحب کی گزشتہ ایک سال کے دوران سیلاب متاثرین کے لیے کی جانے والی خدمات کی ایک ایک جھلک موجود ہے۔ مشکل اور آزمائش کی گھڑی میں متاثرین کی داد رسی، امداد اور بحالی کے لیے کی جانے والی یہ کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔ اللہ تعالیٰ حضرت مفتی فضل غفور صاحب اور ان کے ساتھ خدمتِ خلق میں مصروف تمام مخلص کارکنان کی تمام خدمات کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے، ان کی محنتوں کو صدقۂ جاریہ بنائے اور انہیں آئندہ بھی دین، انسانیت اور دکھی انسانوں کی خدمت کی مزید توفیق عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ سب کی کاوشیں قبول فرمائے۔ آمین یا رب العالین #JSMT_BUNER  #DMC_BUNER  #TeamJUIKP

About