@jastinijorned: #onthisday @Buket üngel @Africanshine

jastinijorned
jastinijorned
Open In TikTok:
Region: TZ
Monday 31 August 2026 05:37:30 GMT
10363
240
5
11

Music

Download

Comments

__mr_brand_
_💀_Mr_Brand_💀 :
love you this work🥰
2026-08-31 06:07:37
1
sajanmaharjan868
Sajan Maharjan868 :
👌👌👌
2026-08-31 15:33:30
1
kahramon.bojmatov
@каха351 :
🤣🤣🤣
2026-08-31 06:09:19
0
arrehman4374
arrehman4374 :
🥰🥰🥰
2026-08-31 06:06:53
0
umerfarooq332
ⁱᵃᵐ|Ʊෆₐ𝚛𝔽ₐŕ𝒐ο𝕢𒆜 :
❤️❤️❤️
2026-08-31 06:15:36
0
To see more videos from user @jastinijorned, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

واللہ المستعان، یہ مناظر ایک گمشدہ بچے کے اپنی ماں سے واپس ملنے کے ہیں  یہ بچہ ابوبکر نور ہے، جو 24 اگست 2026 کو بھاٹی گیٹ لاہور سے لاوارث حالت میں ملا تھا۔ بچہ اپنے گھر کے بارے میں مکمل معلومات نہیں بتا پا رہا تھا۔ بچے نے بتایا کہ وہ بنیادی طور پر اوکاڑہ کا رہائشی ہے اور کچھ عرصہ قبل اپنی فیملی کے ہمراہ لاہور، ٹھوکر نیاز بیگ منتقل ہوا تھا۔ چونکہ بچے کو لاہور منتقل ہوئے زیادہ عرصہ نہیں گزرا تھا، اس لیے اسے اپنے نئے گھر کے پتے کے بارے میں مکمل معلومات نہیں تھیں۔ میرا پیارا ٹیم نے بچے سے مسلسل انٹرویو کیا اور اس کی بتائی ہوئی معلومات کی بنیاد پر اس کے خاندان کی تلاش جاری رکھی۔ مزید معلومات سے بچے کے دادا کی فیملی کے بارے میں معلوم ہوا جو اوکاڑہ میں رہائش پذیر تھی۔ بعد ازاں بچے کی والدہ چائلڈ پروٹیکشن بیورو پہنچیں، جہاں انہوں نے بچے کو شناخت کیا اور اپنے بیٹے کے طور پر تصدیق کی۔ الحمدللہ! مزید ضروری کارروائی مکمل ہونے کے بعد، ان شاء اللہ، چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے ذریعے بچے کو اس کے والدین کے حوالے کر دیا جائے گا۔ Case Id :: 383522226 #Merapyara #family #alhamdulillah #foryou #viral

About