پاکستانی سیدھی لائن کے بارے میں سوچ رہے کیونکہ پاکستان میں پٹرول مہنگا ہے 😆
2026-09-01 08:47:10
650
❤️نیازی🇵🇰 :
*انجینئر نے سڑک ٹیڑھی کیوں بنائی؟ اس کی 3 بڑی وجوہات ہیں:*
پہاڑ سیدھا بہت اونچا ہوتا ہے۔ اگر گاڑی سیدھی چڑھے گی تو انجن فیل ہو جائے گا اور بریک بھی نہیں لگیں گے۔
اس لیے سڑک کو گھما گھما کر بناتے ہیں تاکہ ڈھلوان آہستہ ہو جائے۔ اسے *"زیگ زیگ روڈ"* کہتے ہیں۔
سیدھی اترائی میں گاڑی کی سپیڈ بہت تیز ہو جاتی ہے اور حادثہ ہو جاتا ہے۔
ٹیڑھے موڑ گاڑی کو خود ہی سلو کر دیتے ہیں۔
اگر پہاڑ کو سیدھا کاٹ دیں تو لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
ٹیڑھی سڑک سے پہاڑ کی مٹی مضبوط رہتی ہے۔
2026-08-31 17:05:47
975
Bareera Fatima :
sida sada bnadeta itna ghomane ki kia zarort thi
2026-08-31 14:36:30
162
chwaqas0.2 :
میرے رب کے بارے میں کیا کہو گے جس نے یہ دنیا بنا ڈالی اور بڑی ہی خوبصورت بنا ڈالی
2026-09-01 18:57:23
17
NoorFatima :
gilgut KY pahroun mainy sfar kea Hy Mari Toba main dobara nai jati wahn
2026-09-01 06:52:51
6
🄿🅁🄴🅃🅃🅈 🄳🄾🄻🄻..🩷🤎 :
idr driving test o gi😂
2026-09-01 16:46:00
2
Sumaira Khalid :
Jo pagal bolen ga seeda bana deta 😂 usky liye jahaz ka engine lagana parta Car me,,, Batao kyun ??
2026-09-01 15:47:10
5
چوھدری آ صف نو اب چیچی :
[Like][Like][Like][Like] سیدھی نا گاڑی اتر سکتی ہے اؤر نا اوپر جاسکتی تھی بلکل درست ہے
2026-08-31 16:18:18
34
legends :
استغفراللّٰہ
2026-09-01 01:38:32
13
IMRAN SHEIKH :
یہ سیدھی لائن بھی بن سکتی تھی پر اس میں جو لوگ اس پر سفر کرتے ان کا ٹائم بھی کم لگتا اور پٹرول کی بھی بچت ہوتی اور سڑک بنانے پر خرچ بھی کم اتاچلے خیر
2026-09-01 10:12:02
5
Faizan Q :
Agr sidha hota to loader ghari ki break fail ho jaty
2026-09-01 18:27:14
0
ladlajadoon :
*انجینئر نے سڑک ٹیڑھی کیوں بنائی؟ اس کی 3 بڑی وجوہات ہیں:*
پہاڑ سیدھا بہت اونچا ہوتا ہے۔ اگر گاڑی سیدھی چڑھے گی تو انجن فیل ہو جائے گا اور بریک بھی نہیں لگیں گے۔
اس لیے سڑک کو گھما گھما کر بناتے ہیں تاکہ ڈھلوان آہستہ ہو جائے۔ اسے *"زیگ زیگ روڈ"* کہتے ہیں۔
سیدھی اترائی میں گاڑی کی سپیڈ بہت تیز ہو جاتی ہے اور حادثہ ہو جاتا ہے۔
ٹیڑھے موڑ گاڑی کو خود ہی سلو کر دیتے ہیں۔
اگر پہاڑ کو سیدھا کاٹ دیں تو لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
ٹیڑھی سڑک سے پہاڑ کی مٹی مضبوط رہتی ہے۔
2026-09-01 09:20:42
95
4kwallpapar.com :
Why not straight road ? 😏
2026-09-01 21:30:14
0
Deep Sea :
ya location Kia hy?? I think IA design hy.
2026-09-01 11:17:10
0
farah :
good work
2026-09-01 09:13:18
1
Hammad Baig :
i love Pakistan
2026-08-31 16:56:43
1
M Faheem :
Dani charitable
2026-08-31 17:10:12
0
😍KHAN BHAI JUICE CENTER 😍 :
:*انجینئر نے سڑک ٹیڑھی کیوں بنائی؟ اس کی 3 بڑی وجوہات ہیں:*
پہاڑ سیدھا بہت اونچا ہوتا ہے۔ اگر گاڑی سیدھی چڑھے گی تو انجن فیل ہو جائے گا اور بریک بھی نہیں لگیں گے۔
اس لیے سڑک کو گھما گھما کر بناتے ہیں تاکہ ڈھلوان آہستہ ہو جائے۔ اسے *"زیگ زیگ روڈ"* کہتے ہیں۔
سیدھی اترائی میں گاڑی کی سپیڈ بہت تیز ہو جاتی ہے اور حادثہ ہو جاتا ہے۔
ٹیڑھے موڑ گاڑی کو خود ہی سلو کر دیتے ہیں۔
اگر پہاڑ کو سیدھا کاٹ دیں تو لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
ٹیڑھی سڑک سے پہاڑ کی مٹی مضبوط رہتی ہے۔
2026-09-01 15:02:17
26
tuba gull :
I think jab road ban raha hoga tab petrol sasta ho ga
2026-08-31 15:26:58
72
چوھدری آ صف نو اب چیچی :
یار سب لوگ میرے لیے دعا کریں اللہ تعالیٰ مجھے اتنی دولت دے دے کے میں مجبور لوگوں کی دن رات خدمت کروں
2026-09-01 03:12:45
47
Hussain-Star 🤴 :
Aisay b asktay teh sirf paisa aur waqt zaya kia hai😂😂
2026-09-01 10:10:04
6
ིྀ𝐒𝐢𝐥𝐞𝐧𝐭⃟👑𝐐𝐮𝐞𝐞𝐧٭ᵕ̈ :
Kuch Rasta lamba he acha hota ha apno ka sath waqat mil jata ha 🥺
2026-09-01 07:52:58
59
MALIK ADNAN :
KY driver bilkul sehdy road py so jta Hy aik he motion r speed MN jta Hy continuesly
2026-08-31 16:00:26
9
Haroon Pasha :
جو لوگ سیدھا بنانے کا مشورہ دے رہے ہیں ان کے لیے عرض ہے پہاڑی راستوں پر کبھی سفر کیا ہے؟ زگ زیگ ہی روڈ بنتا ہے کیونکہ یکدم چڑھائی نہیں بنائی جاتی ، گاڑی نہیں چڑھتی
2026-09-01 08:41:41
7
To see more videos from user @himalaya_express, please go to the Tikwm
homepage.