@ikhtiarwalikhann: اسلام آباد۔ وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیارولی خان کی مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما حمزہ شہبازشریف سے ملاقات۔ ملک کے سیاسی صورتحال، دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تفصیلی گفتگو۔ اختیارولی خان نے حمزہ شہبازشریف کو خیبرپختونخوا آمد کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کر لی۔ #wali