@writerg555: جوتی کی نوک پر رکھو اُس کو، جس کو لگے کہ تم اُس کے تعلق کے محتاج ہو... 👑🚩 جب لوگ یہ سمجھنے لگیں کہ آپ ان کے ساتھ کے محتاج ہیں، تو انہیں ان کی صحیح جگہ دکھانا لازمی ہو جاتا ہے۔ آپ کی عزتِ نفس اور آپ کا وقار کسی کے احسان کا مرہونِ منت نہیں۔ جو انسان آپ کی قدر نہ کرے، "اسے اپنی زندگی سے ایسے نکالو جیسے وہ کبھی تھا ہی نہیں"۔ اپنے اخلاق کو قائم رکھو، لیکن خودداری پر کبھی سمجھوتہ مت کرو۔ Apni izzat-e-nafs se barh kar koi cheez nahi hoti. Jo shakhs yeh samjhe ke aap us ke baghair kuch nahi ho, usay foran apni zindagi se side par kar do. Khud kafi bano aur eagle ki tarah azaad udo! 🖤💯 #EagleAttitude #qoutes #urduquotes #viral #trendingnow