@madronaaaa:

Madrona
Madrona
Open In TikTok:
Region: US
Monday 31 August 2026 21:24:41 GMT
427
44
2
0

Music

Download

Comments

dollsbydimi
Dimi Buckley BSN, RN :
this just scratched an itch in my brain
2026-09-01 13:47:33
1
ali_c1a18
Alicia :
♥️♥️♥️
2026-08-31 23:03:44
1
To see more videos from user @madronaaaa, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

زیاد بن سکن رضی اللہ عنہ کی شجاعت اور شہادت ایک مرتبہ کفار کا ہجوم حملہ آور ہوا تو سرور عالم صلی اللہ تعالی علیہ و سلم نے فرمایا کہ کون ہے جو میرے اوپر اپنی جان قربان کرتا ہے ؟ یہ سنتے ہی حضرت زیاد بن سکن رضی اللہ تعالی عنہ پانچ انصاریوں کو ساتھ لے کر آگے بڑھے اور ہر ایک نے لڑتے ہوئے اپنی جانیں فدا کر دیں ۔ حضرت زیاد بن سکن رضی اللہ تعالی عنہ زخموں سے لاچار ہو کر زمین پر گر پڑے تھے مگر کچھ کچھ جان باقی تھی حضور صلی اللہ تعالی علیہ و سلم نے حکم دیا کہ ان کی لاش کو میرے پاس اٹھا لاؤ، جب لوگوں نے ان کی لاش کو بارگاہ رسالت میں پیش کیا تو حضرت زیاد بن سکن رضی اللہ تعالٰی عنہ نے کھسک کر محبوب خدا صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم کے قدموں پر اپنا منہ رکھ دیا اور اسی حالت میں ان کی روح پرواز کرگئی ۔  الله اکبر! حضرت زیاد بن سکن رضی اللہ تعالٰی عنہ کی اس موت پر لاکھوں زندگیاں قربان سبحان اللہ موت آئے تو بس کاش ایسے آئے کہ ان کے قدم مبارک پر سر ہو اور جان نکل جائے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عاشقوں تک یہ واقعہ پہنچا دیں کہ ان کے دلوں کی محبت جوش میں آ جائے۔  باب تحريض النبي (صلى الله عليه وسلم) 1، ص 232، إلخ، المجلد 1. #creatorsearchinsights #islamicpost #fyppage #fyp #unfreezemyaccount @tiktok creators

About