@duckislandicecream: Happy first day of spring 🌷🍦

Duck Island Ice Cream
Duck Island Ice Cream
Open In TikTok:
Region: NZ
Tuesday 01 September 2026 04:04:53 GMT
1866
73
1
6

Music

Download

Comments

paradisevalleysweets
Paradise Valley Sweets :
GGGRRRREEEAAAATTTTT packaging
2026-09-01 04:30:49
0
To see more videos from user @duckislandicecream, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

محبت میں انسان کا ظرف کتنا وسیع ہو جاتا ہے؛ وہ اپنے محبوب کے لیے ایسی ایسی خوبصورت تمنائیں پال لیتا ہے جن کی سوچ ھی دنیا کی تکلیفوں سے نجات عطا کر دیتی ھے۔ کچھ خواب صرف خواب رہ جاتے ہیں، کچھ خواہشیں وقت کی دہلیز پر ٹھہر کر بکھر جاتی ہیں، مگر عجیب بات ہے کہ ان کے ادھورے رہ جانے کا دکھ بھی دل کو عزیز لگتا ہے… کیونکہ وہ سب محبوب کے نام سے منسوب ہوتے ہیں۔ اور پھر زندگی میں کچھ لمحے ایسے آتے ہیں جو گزر تو جاتے ہیں، مگر دل انہیں جانے نہیں دیتا؛ وہ لمحے، جن میں محبوب کا خیال شامل ہو، انسان کی پوری زندگی کا سرمایہ بن جاتے ہیں۔ اور کچھ لوگ زندگی کا حصہ نہ بن سکیں تو کیا، وہ زندگی کی سب سے خوبصورت یاد بن کر دل میں ہمیشہ کے لیے ٹھہر جاتے ہیں۔ پھر ایک وقت آتا ہے جب انسان کو احساس ہوتا ہے کہ محبت میں سب کچھ مل جانا ضروری نہیں؛ کبھی کبھی کسی کو پوری شدت سے چاہ لینا ہی اتنا حسین ہوتا ہے کہ اس کے بعد زندگی بھر کچھ نہ ملنے کا ملال بھی، اُس ایک محبت کے آگے چھوٹا لگنے لگتا ہے۔ #foryou #viralvideo #Love #fyp #oldsong

About